"مشارے راشد الفاسے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں [[کویت]] سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں  ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔  
مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں [[کویت]] سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں  ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔ [[انگریزی]] ، [[فرنچ]] اور [[عربی]] زبان میں گاتے ہیں 


=== خدمات ===
=== خدمات ===

نسخہ بمطابق 22:18، 17 جنوری 2017ء

مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کویت سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔ انگریزی ، فرنچ اور عربی زبان میں گاتے ہیں

خدمات

"الفاسے " چینل ۔ صرف تلاوت کے لئے

اعزازت

2008 ۔ عرب تخلیقی آسکر ۔ عرب تخلیقی یونین ۔ مصر

2012 ۔ بہترین قاری ۔ About.Com <ref> | About.Com </ref>

مشہور کلام

رحمن یا رحمن

مزید دیکھیے

سمیع یوسف | اقصی عبد الحق | جنید جمشید

حوااشی و حوالہ جات