"مطلع نور" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Untitled.jpg|link=مطلع نور]] | [[ملف:Untitled.jpg|link=مطلع نور]] | ||
[[2018]] کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "[[نور الحسن نور ]] کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے [[وسلموا تسلیما ]] اور [[قلزم ِنور ]] شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات | [[2018]] کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "[[نور الحسن نور ]] کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے [[وسلموا تسلیما ]] اور [[قلزم ِنور ]] شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات کے [[مجموعہ کلام]] میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ [[شاکر القادری | سید شاکر القادری چشتی نظامی ]] نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]]، [[یاور وارثی | یاور وارثی عزیزی نوابی ]]، [[اسد اللہ قادری | اسد اللہ قادری چشتی صابری]]، [[ارسلان احمد ارسل ]]، [[طفیل احمد مصباحی]]، [[فاروق احمد صدیقی ]]، [[احمد حبیب قادری ]] اور [[شمائلہ صدف ]] شامل ہیں ۔ | ||
اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔ | اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:31، 30 جون 2018ء
2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "نور الحسن نور کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے وسلموا تسلیما اور قلزم ِنور شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات کے مجموعہ کلام میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ سید شاکر القادری چشتی نظامی نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید ، یاور وارثی عزیزی نوابی ، اسد اللہ قادری چشتی صابری، ارسلان احمد ارسل ، طفیل احمد مصباحی، فاروق احمد صدیقی ، احمد حبیب قادری اور شمائلہ صدف شامل ہیں ۔
اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |