آپ «مناقب عثمان بن عفان» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 136: سطر 136:


قلب ازہر ہے حزیں حضرت عثمان غنی
قلب ازہر ہے حزیں حضرت عثمان غنی
=====جنید نسیم سیٹھی ۔  مجمعِ صبر و رضا ، بندہء ذیشاں کہیے  =====
شاعر : [[جنید نسیم سیٹھی ]] ،  [[اسلام آباد ]]، [[پاکستان ]]
مجمعِ صبر و رضا ، بندہء ذیشاں کہیے
پیکرِ حلم و حیا ،  صاحبِ عرفاں کہیے
ذہن میں رکھیے ذرا جذبہء ایثار و وفا
بیرِ رُومہ کو پھر ایثار کا عنواں کہیے
کیجئے تذکرہء مرتَبتِ ذُوالنُورَین
زوجِ ابناتِ شہنشاہِ رسولاں کہیے
پیش منظر میں ہو تدوین کی ہر کاوشِ خیر
ابنِ عَفَّان کو پھر جامعِ قرآں کہیے
دستِ سُلطانِ مدینہ بنے دستِ عُثماں
داستانِ شرفِ بیعَتِ رضواں کہیے
ہمدمِ حضرتِ صدیق و رفیقِ فارُوق
دہر میں نُصرتِ شیخین کا ساماں کہیے
واقفِ مرتبہء آلِ رسول الثقلین
خیر اندیشِ جنابِ شہِ مرداں کہیے
بیتِ عُثمان ہے شمشیرزنوں کی زد پر
تجھ سے کیا اور اب اے گردشِ دوراں ! کہیے
قتلِ عُثماں سے کھُلا بابِ مِحَن اُمت پر
کھُل گئے فتنہ و نفرت کے دبستاں،کہیے
ذکرِ عُثماں کا ارادہ جو کیا ہے تو جنید
شعر ہرگز نہ کوئی حق سے گُریزاں کہیے


===== بابر حسین بابر ۔  کون جانے مرتبہ حضرت ِ عثمان کا  =====
===== بابر حسین بابر ۔  کون جانے مرتبہ حضرت ِ عثمان کا  =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)