آپ «مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی کی نعت گوئی ۔ راجا رشید محمود» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 11: سطر 11:
[[یونس شاہ | پروفیسر سید یونس شا ہ]] کی "تذکرہ نعت گویانِ اردو" اور [[ڈاکٹر ریاض مجید]] کے پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعت گوئی" کے سوا ، نعت پر لکھی جانے والی کتابوں اور مقالات و مضامین میں اُن کا ذکر نہیں ملتا۔ آج تک جتنے انتخابِ نعت شائع ہوئے ان میں سے صرف نقوش کے رسولﷺ نمبر میں اور [[راجا رشید محمود | میرے ]] ضخیم انتخاب "[[نعت کائنات]]" میں ان کی ایک نعت ہے۔ [[شفیق بریلوی]] کے مرتبہ "[[ارمغانِ نعت]]" میں ان کی ایک نعت نما غزل یا غزل نما نعت ہے۔

1857 کی جنگِ آزادی کے حوالے سے جہاں جہاں کافی کا ذکر آیا ہے ، وہاں بھی اگر کسی نے ان کی شاعری کی بات کی ہے تو "[[کوئی گل باقی رہے گا نے چمن رہ جائے گا ۔ کفایت علی مراد آبادی | کوئی گُل باقی رہے گا ، نَے چمن رہ جائے گا]]" کے یہی چھ یا اس سے کم اشعار درج کیے ہیں۔ اس طرح ۔ اس ایک غزل کے علاوہ ان کی کوئی نعت لوگوں کے سامنے نہیں ہے۔جب کہ کفایت علی کافی علیہ الرحمہ کا [[دیوانِ کافی]] نعتیہ ہے ، ان کی مثنویاں "[[خیابانِ فردوس]]" اور "[[نسیمِ جنت]]" نعتیہ ہیں۔ شمائل ترمذی کا منظوم اردو ترجمہ "بہارِ خلد" نعتیہ ہے۔ "مولودِ بہاریہ" ، حلیہ شریف ، مثنوی تجملِ دربارِ نبی کریم ﷺ بھی نعتیہ ہیں
1857 کی جنگِ آزادی کے حوالے سے جہاں جہاں کافی کا ذکر آیا ہے ، وہاں بھی اگر کسی نے ان کی شاعری کی بات کی ہے تو "[[
کوئی گل باقی رہے گا نے چمن رہ جائے گا ۔ کفایت علی مراد آبادی [[
کوئی گل باقی رہے گا نے چمن رہ جائے گا ۔ کفایت علی مراد آبادی | کوئی گُل باقی رہے گا ، نَے چمن رہ جائے گا]]" کے یہی چھ یا اس سے کم اشعار درج کیے ہیں۔ اس طرح ۔ اس ایک غزل کے علاوہ ان کی کوئی نعت لوگوں کے سامنے نہیں ہے۔جب کہ کفایت علی کافی علیہ الرحمہ کا [[دیوانِ کافی]] نعتیہ ہے ، ان کی مثنویاں "[[خیابانِ فردوس]]" اور "[[نسیمِ جنت]]" نعتیہ ہیں۔ شمائل ترمذی کا منظوم اردو ترجمہ "بہارِ خلد" نعتیہ ہے۔ "مولودِ بہاریہ" ، حلیہ شریف ، مثنوی تجملِ دربارِ نبی کریم ﷺ بھی نعتیہ ہیں

جنگِ آزادی 1857 (واقعات و شخصیات) میں محمد ایوب قادری نے مولانا کافی کی شاعری کے بارے میں لکھا۔ مولانا کافی کی نعتیہ شاعری کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شیخ مہدی علی خاں ذکی مراد آبادی سے تلمذ حاصل تھا۔ صنف نظم میں نعت گوئی بڑا سخت میدان ہے جہاں افراط و تفریط کی ذرہ برابر گنجائش نہیں۔ مولانا کافی اس امتحان میں نہایت کامیاب اترے۔ مولانا کی زبان نہایت صاف ، شستہ اور اندازِ بیان نہایت موثر ہے۔ [[مولانا کافی]] کا دیوان طبع ہو چکا ہے۔ ان کے صرف دو شاگردوں کے نام معلوم ہو سکے۔ [[عباس مراد آبادی]] اور [[اکبر مراد آبادی]]۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)