"میر تقی میر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===نمونہ | ===نمونہ کلام=== | ||
====جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کا==== | ====جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کا==== |
نسخہ بمطابق 17:24، 20 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کا
جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کا
دیواں میں شعر گر نہیں نعت رسولﷺ کا
حق کی طلب کی ہے ، کچھ تو محمدﷺ پرست ہو
ایسا وسیلہ ہے یہ خدا کے وصول کا
مطلوب ہے زمان و مکان و جہان سے
محبوب ہے خدا کا، فلک کا عقول کا
جن مردماں کو آنکھیں دیاں ہیں خدا نے دے
سرمہ کریں ہیں رہ کے تری خاک و دھول کا
مقصود ہے علی کا دل کا، سبھی کا تو
ہے قصد سب کو تیری رضا کے حصول کا