"میر تقی میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:




[[ زمرہ : مشاہیر ِ غزل ]]
[[ زمرہ :اردو کے مشہور شعراء ]]

نسخہ بمطابق 06:09، 21 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کا

جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کا

دیواں میں شعر گر نہیں نعت رسولﷺ کا


حق کی طلب کی ہے ، کچھ تو محمدﷺ پرست ہو

ایسا وسیلہ ہے یہ خدا کے وصول کا


مطلوب ہے زمان و مکان و جہان سے

محبوب ہے خدا کا، فلک کا عقول کا


جن مردماں کو آنکھیں دیاں ہیں خدا نے دے

سرمہ کریں ہیں رہ کے تری خاک و دھول کا


مقصود ہے علی کا دل کا، سبھی کا تو

ہے قصد سب کو تیری رضا کے حصول کا

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی