میزاب ِ عطا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:17، 2 نومبر 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{بسم اللہ }} زمرہ: کتابوں پر تبصرہ میزاب ِ عطا ، مقصود علی شاہ کا چوتھا شعری مجموعہ ہے ۔ اس سے قبل ان کے تین مجموعےمطاف ِ حرف،قبلہ مقال اور احرام ثناء شائع ہو چکے ہیں ۔ انہوں نے اس مجموعے میں بھی کچھ نیا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ یہ ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


میزاب ِ عطا ، مقصود علی شاہ کا چوتھا شعری مجموعہ ہے ۔ اس سے قبل ان کے تین مجموعےمطاف ِ حرف،قبلہ مقال اور احرام ثناء شائع ہو چکے ہیں ۔ انہوں نے اس مجموعے میں بھی کچھ نیا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ یہ تمام مجموعہ "اسما االنبی کی ردائف " میں ہے ۔ اردو نعتیہ ادب میں یہ اپنی مثال آپ ہے ۔ اس مجموعے پر ڈاکٹر ریاض مجید، رفیق سندیلوی کے مضامین فاضل میسوری کا اظہار خیال اور عارف امام، نصیر سراجی اور غلام مصطفیٰ دائم کے فلیپس موجود ہیں ۔

یہ مجموعہ نعت اکیڈمی، فیصل آباد نے شائع کیا ہے ۔