آپ «نجمہ شاہین» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 13: سطر 13:
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


* [[اے میرے مولا، اے میرے آقا، بس اپنے رستے پہ ڈا ل دے توُ ۔ نجمہ شاہین]]
حمد .. ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
 
اے میرے مولااے میرے آقا،بس اپنے رستے پہ ڈا ل دے توُ
یہ فانی دنیاکے غم ہیں جتنے ، یہ میرے دل سے نکا ل دے توُ
 
ہو نام تیرا ہی دل کے اندر، ہو ذکر تیرا مرے لبوں پر
ہو اتنی سچی یہ میری چاہت، کہ عشق بھی بے مثال دے توُ
 
کسی کو رنگ اور نور دے دے، کسی کو عقل اور شعوردے دے
تُو جس کو جو کچھ بھی دے اے مولا،مجھے اک اپنا وصال دے توُ
 
میں عشق میں تیرے ڈھل ہی جاؤں ،ہر ایک رہ پر سنبھل ہی جاؤں
کرے مری روح رقص جس پر ، مجھے وہ سُر اور تال دے تُو
 
یہ پھول کلیاں ، ستارے خوشبو، مری زبان اور ترجماں ہوں
اب اپنی مدحت کی ایسی قدرت اے مالکِ ذوالجلال دے تُو
 
 
 
 
* [[میں مدینے جو پہنچی تو دل میں مرے روشنی ہوگئی ۔ نجمہ شاہین کھوسہ | میں مدینے جو پہنچی تو دل میں مرے روشنی ہوگئ ]]
* [[میں مدینے جو پہنچی تو دل میں مرے روشنی ہوگئی ۔ نجمہ شاہین کھوسہ | میں مدینے جو پہنچی تو دل میں مرے روشنی ہوگئ ]]
* [[طائف میں کربلا کے سفینے کی روشنی ۔ نجمہ شاہین کھوسہ | طائف میں کربلا کے سفینے کی روشنی ۔ نجمہ شاہین کھوسہ ]]
* [[طائف میں کربلا کے سفینے کی روشنی ۔ نجمہ شاہین کھوسہ | طائف میں کربلا کے سفینے کی روشنی ۔ نجمہ شاہین کھوسہ ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)