"نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے ۔ پروین شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شعراء کراچی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[کراچی]]
[[زمرہ: کراچی]]
 
شاعرہ: [[ پروین شاکر ]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====

نسخہ بمطابق 09:20، 8 مئی 2017ء


شاعرہ: پروین شاکر

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے

چمک رہے ہیں گل روح پر نگینے سے


کسی سبب سے ہی خورشید لوٹ کرآیا

بحکم خاص تھا اور خاص بھی قرینے سے


مرے ستارے کو طیبہ سے کچھ اشارہ ہوا

سوبادباں سے غرض ہے نہ اب سیفنے سے


سنا ہے جب شفاعت کو آپ آئیں گے

کہ جیسے بوجھ سا اک ہٹ گیا ہے سینے سے


مدینہ ہے تو نجف بھی کربلا بھی ہے

تمام لعل و گہر ہیں اسی خزینے سے


مزید دیکھیے

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان شیخ پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی