آپ «نعت خوانی کی روایت ۔ نور درویش» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 28: سطر 28:

آپ یقینا یہ سوچ رہے ہونگے کہ سیاسی کشیدگی اور جے آئی ٹی پر جاری تلخ ابحاث کے درمیان مجھے [[نعت خوانی]] کے بارے میں لکھنے کا خیال کیوں آگیا؟ دراصل میں نے عرب میں دیکھا تھا کہ جب دو آدمی آپس میں لڑ پڑتے تھے تو ایک تیسرا شخص بچ بچاو کروانے کیلئے عربی میں “صلو علی محمد(ص)”کہہ کر بات ختم کروانے کی کوشش کیا کرتا تھا، ایک جملہ اور بھی بولا کرتے تھے، شاید “صلح النبی” جس کا معنی مجھے معلوم نہیں لیکن لگتا کچھ یوں تھا جیسے کہہ رہے ہوں کہ نبی (ص) کے نام پر صلح کر لو۔ بس میں نے بھی سوچا کہ سیاسی معاملات پر ان لڑائی جھگڑوں اور تلخیوں کے درمیان اس تحریر کے ذریعے میں بھی”صلو علی محمد و آلِ محمدؑ” کہہ کر ماحول کچھ بہتر بنا دوں۔

اے کاش ذرا دیر یہیں وقت ٹھہر جائے
اے کاش ذرا دیر یہیں وقت ٹھہر جائے
میں پیشِ رسولِ عربی(ص) نعت سرا ہوں !
میں پیشِ رسولِ عربی(ص) نعت سرا ہوں !
(حفیظ تائب)
(حفیظ تائب)

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: