آپ «نعت رنگ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 45: سطر 45:
نعت رنگ اُردو دُنیا کا وہ قابلِ ذکر اور واحد موضوعی رسالہ ہے جس نے کم عرصے میں بہت زیادہ نعتیہ ادب کو مثالی تحقیقی و تنقیدی مواد عطا کیا۔ نعت رنگ کا معیارِ تحقیق اور مزاجِ تنقید سب سے منفرد ہے۔ اس کے مشمولات اور معمولات میں بیداریٔ نعت کی تحریک شامل ہے۔  
نعت رنگ اُردو دُنیا کا وہ قابلِ ذکر اور واحد موضوعی رسالہ ہے جس نے کم عرصے میں بہت زیادہ نعتیہ ادب کو مثالی تحقیقی و تنقیدی مواد عطا کیا۔ نعت رنگ کا معیارِ تحقیق اور مزاجِ تنقید سب سے منفرد ہے۔ اس کے مشمولات اور معمولات میں بیداریٔ نعت کی تحریک شامل ہے۔  


اُفقِ نعت پر نعت رنگ کا پہلا شمارہ اپریل [[۱۹۹۵]]ء میں طلوع ہوا۔ نعت رنگ کے خصوصی شماروں میں علیٰ الترتیب تنقید نمبر[[۱۹۹۵]]ء، حمد نمبر[[۱۹۹۹]]ء، [[امام ا حمد رضا]] نمبر[[۲۰۰۵]]ء اور سلور جوبلی نمبر [[۲۰۱۵]]ء کی حیثیت سے منظرِ عام پر آئے۔
اُفقِ نعت پر نعت رنگ کا پہلا شمارہ اپریل [[۱۹۹۵]]ء میں طلوع ہوا۔ بیس سال کے طویل عرصے میں اس کے پچیس شمارے پوری آب و تاب کے ساتھ منظرِ عام پر آچکے ہیں۔ نعت رنگ کے خصوصی شماروں میں علیٰ الترتیب تنقید نمبر[[۱۹۹۵]]ء، حمد نمبر[[۱۹۹۹]]ء، [[امام ا حمد رضا]] نمبر[[۲۰۰۵]]ء اور سلور جوبلی نمبر [[۲۰۱۵]]ء کی حیثیت سے منظرِ عام پر آئے۔


نعت رنگ کے مدیر [[سید صبیح الدین صبیح رحمانی]] خود بھی ایک خوش فکر و خوش ادا اور خوش نظر و خوش نوا نعت گو ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[نعت خوانی]]‘‘ بھی ہے جو عوام الناس و خواص میں بے حد مقبول ہے۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ بھی پذیرائی و مقبولیت کے مقام پر فائز ہے۔ آپ کی کہی بعض حمدیں و نعتیں مقبول زدِ خاص و عام ہیں۔ مدیر کی ہر دو خصوصیات نے بھی نعت رنگ کے وقار میں اضافہ کیا۔
نعت رنگ کے مدیر [[سید صبیح الدین صبیح رحمانی]] خود بھی ایک خوش فکر و خوش ادا اور خوش نظر و خوش نوا نعت گو ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[نعت خوانی]]‘‘ بھی ہے جو عوام الناس و خواص میں بے حد مقبول ہے۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ بھی پذیرائی و مقبولیت کے مقام پر فائز ہے۔ آپ کی کہی بعض حمدیں و نعتیں مقبول زدِ خاص و عام ہیں۔ مدیر کی ہر دو خصوصیات نے بھی نعت رنگ کے وقار میں اضافہ کیا۔
سطر 51: سطر 51:
عصرِ حاضر میں نعت رنگ نے نعتیہ ادب کی بیش بہا اور گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ رسالہ نعت رنگ نے نعتیہ شاعری کی تحقیق و تنقید پر نہایت بلند پایہ مقالات پیش کیے اور اس کی ادبی فروغ کا آوازہ اس شدت سے بلند کیا کہ ہر طبقہ نعتیہ شاعری کی عظمت کے ساتھ اس کی ادبی اور تہذیبی قدر و قیمت کے قائل ہو گیا۔
عصرِ حاضر میں نعت رنگ نے نعتیہ ادب کی بیش بہا اور گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ رسالہ نعت رنگ نے نعتیہ شاعری کی تحقیق و تنقید پر نہایت بلند پایہ مقالات پیش کیے اور اس کی ادبی فروغ کا آوازہ اس شدت سے بلند کیا کہ ہر طبقہ نعتیہ شاعری کی عظمت کے ساتھ اس کی ادبی اور تہذیبی قدر و قیمت کے قائل ہو گیا۔


اُردو کے اربابِ نقد و نظر نے نعت کو ایک مذہبی صنفِ سخن گردانتے ہوئے ادب کے دائرے سے ہمیشہ دور رکھنے کی شعوری یا غیر شعوری کوشش کی ہے۔ آج بھی یہ رُجحان کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی صورت میں نظر آجاتا ہے۔ بعض نقادانِ ادب، اس خیالِ باطل کے حامی ہیں کہ نعت کا ادب سے کوئی تعلق نہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ یہ بھی کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ نعتیہ شاعری کی تنقید و تحقیق اعلیٰ درجے کی تحقیق و تنقید نہیں۔ نعت رنگ نے ہمیشہ اس خیالِ باطل اور جانب دار  تنقید کی مخالفت کی، بلکہ اپنی مسلسل اشاعتوں کے ذریعے نعتیہ شاعری کی تنقید و تحقیق کو اعلیٰ درجے کا تحقیقی و تنقیدی مقام دلوانے کے لیے ہمیشہ مثبت اور عملی کاوشیں انجام دیں۔ یہی سبب ہے کہ آج وہ نقادانِ شعر و ادب جو نعتیہ شاعری کی قدر و قیمت سے بظاہر آگاہ نہیں تھے وہ بھی نعتیہ شاعری کی افادیت و اہمیت کا دم بھرتے دکھائی دیتے ہیں۔
اُردو کے اربابِ نقد و نظر نے نعت کو ایک مذہبی صنفِ سخن گردانتے ہوئے ادب کے دائرے سے ہمیشہ دور رکھنے کی شعوری یا غیر شعوری کوشش کی ہے۔ آج بھی یہ رُجحان کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی صورت میں نظر آجاتا ہے۔ بعض نقادانِ ادب، اس خیالِ باطل کے حامی ہیں کہ نعت کا ادب سے کوئی تعلق نہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ یہ بھی کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ نعتیہ شاعری کی تنقید و تحقیق اعلیٰ درجے کی تحقیق و تنقید نہیں۔  


نعت رنگ میں عصرِ حاضر کے معتبر لکھنے والوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ نعت رنگ میں مشاہیرانِ نعت کی تحریروں کے علاوہ اُردو ادب کے ثقہ، انتہائی معتبر اور قابلِ ذکر حضرات کی تحریریں بھی نمایاں ہیں۔  
الحمدللہ ! نعت رنگ نے ہمیشہ اس خیالِ باطل اور جانب دار  تنقید کی مخالفت کی، بلکہ اپنی مسلسل اشاعتوں کے ذریعے نعتیہ شاعری کی تنقید و تحقیق کو اعلیٰ درجے کا تحقیقی و تنقیدی مقام دلوانے کے لیے ہمیشہ مثبت اور عملی کاوشیں انجام دیں۔ یہی سبب ہے کہ آج وہ نقادانِ شعر و ادب جو نعتیہ شاعری کی قدر و قیمت سے بظاہر آگاہ نہیں تھے وہ بھی نعتیہ شاعری کی افادیت و اہمیت کا دم بھرتے دکھائی دیتے ہیں۔


نعت رنگ اُردو دُنیا کا وہ واحد رسالہ ہے کہ جس میں عصرِ حاضر کے معتبر لکھنے والوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ نعت رنگ میں مشاہیرانِ نعت کی تحریروں کے علاوہ اُردو ادب کے ثقہ، انتہائی معتبر اور قابلِ ذکر حضرات کی تحریریں بھی نمایاں ہیں۔ ادب کی اس عظیم کہکشاں کو آپ صرف نعت رنگ کے صفحات میں جلوہ گر دیکھ سکتے ہیں۔
====  نعت رنگ سے بیش بہا نعتیہ کتب کا اضافہ ====
نعتیہ رسائل میں یہ اعزاز صرف نعت رنگ کو حاصل ہے کہ جس نے تحریکی انداز سے نعتیہ ادب کے خزانے میں بیش بہا کتب کا اضافہ کیا۔ نعت رنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی کتب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
اولاً وہ مطبوعہ کتب جو نعت رنگ کی افادیت و اہمیت کے حوالے سے شائع ہوئیں۔
ثانیاً وہ مطبوعہ کتب جو نعت رنگ میں چھپنے والے مواد پر مشتمل ہیں۔ اور
ثالثاً نعت رنگ پر ہونے والے تحقیقی نوعیت کے وہ کام جو مختلف یونیورسٹیز کی سطح پرسامنے آرہے ہیں۔
مندرجہ بالا تینوں اوصاف کی حامل چند کتب کا صرف ایک سرسری تذکرہ پیش کیا جارہا ہے تاکہ اس مقدس صنف پر تحقیقی کام کرنے والے طلبہ، اساتذہ اور اہلِ ذوق اس سے خاطرخواہ فائدہ اُٹھا سکیں۔


==== نعت رنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی مطبوعہ کتب ====
==== نعت رنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی مطبوعہ کتب ====
سطر 110: سطر 123:
۳۔ اُردو نعتیہ ادب کے فروغ میں رسالہ نعت رنگ کا کردار،  (ایم فل)، مقالہ نگار :  مصباح فردوس نیازی، نگرانِ مقالہ :  ڈاکٹر مسرور احمد زئی، ایسٹ یونیورسٹی، حیدر آباد (سندھ)
۳۔ اُردو نعتیہ ادب کے فروغ میں رسالہ نعت رنگ کا کردار،  (ایم فل)، مقالہ نگار :  مصباح فردوس نیازی، نگرانِ مقالہ :  ڈاکٹر مسرور احمد زئی، ایسٹ یونیورسٹی، حیدر آباد (سندھ)


متذکرہ بالا وہ تحقیقی نوعیت کے کام ہیں جو الحمدللہ! نعت رنگ کے حوالے سے تکمیلی مراحل میں داخل ہیں۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ جب نعت رنگ کے حوالے سے پی ایچ-ڈی کے مقالات بھی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔


==== صدارتی ایوارڈز ====
==== صدارتی ایوارڈز ====


نعتیہ ادب کی وسیع تر خدمات کی انجام دہی پر نعت رنگ کو وزارتِ مذہبی اُمور حکومت پاکستان کی جانب سے دو مرتبہ صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ پہلی مرتبہ [[۲۰۰۴]]ء میں اور دوسری مرتبہ [[۲۰۱۳]]ء میں سیرت کانفرنس کے موقع پر یہ ایوارڈ دیے گئے۔ دو مرتبہ تسلسل کے ساتھ کسی نعتیہ رسالے کو نوازا جانا یہ اُس کی عالمگیر مقبولیت اور خدمات کا بھرپور اعتراف ہے۔
نعتیہ ادب کی وسیع تر خدمات کی انجام دہی پر نعت رنگ کو وزارتِ مذہبی اُمور حکومت پاکستان کی جانب سے دو مرتبہ صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ پہلی مرتبہ ۲۰۰۴ء میں اور دوسری مرتبہ ۲۰۱۳ء میں سیرت کانفرنس کے موقع پر یہ ایوارڈ دیے گئے۔ دو مرتبہ تسلسل کے ساتھ کسی نعتیہ رسالے کو نوازا جانا یہ اُس کی عالمگیر مقبولیت اور خدمات کا بھرپور اعتراف ہے۔
 
==== نعت رنگ کی صرف چند خصوصیات ====
 
* نعت رنگ کو بلاشبہ اپنے عہد کے قابل ترین، ثقہ اور نام ور اہل قلم اور اہل علم کی سرپرستی و معاونت حاصل رہی ہے۔
 
* نعت رنگ نعتیہ ادب کا وہ واحد رسالہ ہے جس کی کہکشاں میں مشاہیرانِ نعت کثیر تعداد میں جلوہ گر رہتے ہیں۔
* نعت رنگ نے نعتیہ ادب کے ادبی خدوخال کو جس انداز میں اُجاگر کیا ہے اس میں بلاشرکتِ غیرے کوئی اس کا ثانی اور مماثل نہیں۔
 
* نعت رنگ کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ اس کی ہر اشاعت میں نئے اور معروف لکھنے والوں کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
*نعت رنگ میں صرف شعبۂ نعت کے معتبر اور ثقہ قلم کار نہیں، بلکہ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ’’بزمِ نعت رنگ‘‘ میں نہ صرف اپنی شمولیت کو یقینی بنا رہے ہیں بلکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے مشاہیرانِ علم و فضل نعت رنگ کی کہکشاں میں شامل ہونا اپنے لیے باعثِ اعزاز جانتے ہیں۔
 
* نعت رنگ صرف ایک کتابی سلسلہ نہیں، بلکہ یہ نعت کے ادبی فروغ کی ایک عظیم تحریک ہے۔
 
* نعت رنگ کے الفاظ صرف کاغذ کو نہیں بھرتے، بلکہ یہ دلوں کے تاروں کو بھی چھیڑتے ہیں۔
* نعت رنگ جذباتی کاوش نہیں، بلکہ ایک سنجیدہ کوشش ہے جس میں متانت اور سنجیدگی پائی جاتی ہے۔
* نعت رنگ اپنے اندر وہ تمام ادبی محاسن رکھتا ہے جو صنفِ نعت پر تحقیقی کام کرنے والے طلبہ، اساتذہ اور اہلِ ذوق کو نہ صرف مہمیز فراہم کرتا ہے بلکہ ان کی معاونت اور سرپرستی کا بھی فریضہ انجام دیتاہے۔
* نعت رنگ صرف اپنوں کو ہی متاثر نہیں کرتا بلکہ یہ پرایوں سے بھی خراجِ تحسین حاصل کرتا ہے۔
* نعت رنگ ایسا نور ہے جو اپنی چمک دمک اور مقناطیسیت سے ہر کسی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔
* نعت رنگ عہدِ موجودمیں نعت کا مستند حوالہ ہے اور آیندہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک ’’تاریخی دستاویز‘‘ ہے جس کے اثرات آئندگاں کو بھی روشن کریں گے۔


==== نعت رنگ اہلِ علم کی نظر میں ====
==== نعت رنگ اہلِ علم کی نظر میں ====
سطر 178: سطر 219:


’’نعت رنگ‘‘ عصرحاضر کی بھرپور نمایندگی کرتا ہے۔ اس کا فہم قابل تحسین ہے۔
’’نعت رنگ‘‘ عصرحاضر کی بھرپور نمایندگی کرتا ہے۔ اس کا فہم قابل تحسین ہے۔


=== نعت رنگ کے شمارے ===
=== نعت رنگ کے شمارے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: