آپ «نعت رنگ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 43: سطر 43:

اُردو نعتیہ ادب اپنے دامن میں کئی جہات سمیٹے ہوئے ہے۔ اس کی ایک قابل توجہ جہت ’’نعتیہ صحافت‘‘ کا فروغ ہے، جو روز و شب ارتقائی منازل طے کر رہی ہے۔ نعت کے موضوع پر بالخصوص پاکستان میں بعض دیگر اہم رسائل و جرائد بھی شائع ہوتے رہے ہیں۔ ہر کسی کی نعتیہ خدمات اپنے اپنے دائرے میں لائق تحسین اور قابلِ ستائش ہیں، جس سے انکار ممکن نہیں۔  

نعت رنگ اُردو دُنیا کا وہ قابلِ ذکر اور واحد موضوعی رسالہ ہے جس نے کم عرصے میں بہت زیادہ نعتیہ ادب کو مثالی تحقیقی و تنقیدی مواد عطا کیا۔ نعت رنگ کا معیارِ تحقیق اور مزاجِ تنقید سب سے منفرد ہے۔ اس کے مشمولات اور معمولات میں بیداریٔ نعت کی تحریک شامل ہے۔  
نعت رنگ اُردو دُنیا کا وہ قابلِ ذکر اور واحد موضوعی رسالہ ہے جس نے کم عرصے میں بہت زیادہ نعتیہ ادب کو مثالی تحقیقی و تنقیدی مواد عطا کیا۔ نعت رنگ کا معیارِ تحقیق اور مزاجِ تنقید سب سے منفرد ہے۔ اس کے مشمولات اور معمولات میں بیداریٔ نعت کی تحریک شامل ہے۔ نعت رنگ کا ایک نمایاں وصف ہے کہ یہ اپنے قاری کو نہ صرف حصار میں لیتا ہے بلکہ اُس سے خراجِ تحسین بھی وصول کرتا ہے۔

اُفقِ نعت پر نعت رنگ کا پہلا شمارہ اپریل [[۱۹۹۵]]ء میں طلوع ہوا۔  نعت رنگ کے خصوصی شماروں میں علیٰ الترتیب تنقید نمبر[[۱۹۹۵]]ء، حمد نمبر[[۱۹۹۹]]ء، [[امام ا حمد رضا]] نمبر[[۲۰۰۵]]ء اور سلور جوبلی نمبر [[۲۰۱۵]]ء کی حیثیت سے منظرِ عام پر آئے۔

نعت رنگ کے مدیر [[سید صبیح الدین صبیح رحمانی]] خود بھی ایک خوش فکر و خوش ادا اور خوش نظر و خوش نوا نعت گو ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[نعت خوانی]]‘‘ بھی ہے جو عوام الناس و خواص میں بے حد مقبول ہے۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ بھی پذیرائی و مقبولیت کے مقام پر فائز ہے۔ آپ کی کہی بعض حمدیں و نعتیں مقبول زدِ خاص و عام ہیں۔ مدیر کی ہر دو خصوصیات نے بھی نعت رنگ کے وقار میں اضافہ کیا۔
نعت رنگ کے مدیر محترم [[سید صبیح الدین صبیح رحمانی]] خود بھی ایک خوش فکر و خوش ادا اور خوش نظر و خوش نوا نعت گو ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[نعت خوانی]]‘‘ بھی ہے جو عوام الناس و خواص میں بے حد مقبول ہے۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ بھی پذیرائی و مقبولیت کے مقام پر فائز ہے۔ آپ کی کہی بعض حمدیں و نعتیں مقبول زدِ خاص و عام ہیں۔ مدیر کی ہر دو خصوصیات نے بھی نعت رنگ کے وقار میں اضافہ کیا۔

عصرِ حاضر میں نعت رنگ نے نعتیہ ادب کی بیش بہا اور گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ رسالہ نعت رنگ نے نعتیہ شاعری کی تحقیق و تنقید پر نہایت بلند پایہ مقالات پیش کیے اور اس کی ادبی فروغ کا آوازہ اس شدت سے بلند کیا کہ ہر طبقہ نعتیہ شاعری کی عظمت کے ساتھ اس کی ادبی اور تہذیبی قدر و قیمت کے قائل ہو گیا۔
عصرِ حاضر میں نعت رنگ نے نعتیہ ادب کی بیش بہا اور گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ رسالہ نعت رنگ نے نعتیہ شاعری کی تحقیق و تنقید پر نہایت بلند پایہ مقالات پیش کیے اور اس کی ادبی فروغ کا آوازہ اس شدت سے بلند کیا کہ منکرینِ نعت بھی نعتیہ شاعری کی عظمت کے ساتھ اس کی ادبی اور تہذیبی قدر و قیمت کے قائل ہو گئے۔

اُردو کے اربابِ نقد و نظر نے نعت کو ایک مذہبی صنفِ سخن گردانتے ہوئے ادب کے دائرے سے ہمیشہ دور رکھنے کی شعوری یا غیر شعوری کوشش کی ہے۔ آج بھی یہ رُجحان کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی صورت میں نظر آجاتا ہے۔ بعض نقادانِ ادب، اس خیالِ باطل کے حامی ہیں کہ نعت کا ادب سے کوئی تعلق نہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ یہ بھی کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ نعتیہ شاعری کی تنقید و تحقیق اعلیٰ درجے کی تحقیق و تنقید نہیں۔ نعت رنگ نے ہمیشہ اس خیالِ باطل اور جانب دار  تنقید کی مخالفت کی، بلکہ اپنی مسلسل اشاعتوں کے ذریعے نعتیہ شاعری کی تنقید و تحقیق کو اعلیٰ درجے کا تحقیقی و تنقیدی مقام دلوانے کے لیے ہمیشہ مثبت اور عملی کاوشیں انجام دیں۔ یہی سبب ہے کہ آج وہ نقادانِ شعر و ادب جو نعتیہ شاعری کی قدر و قیمت سے بظاہر آگاہ نہیں تھے وہ بھی نعتیہ شاعری کی افادیت و اہمیت کا دم بھرتے دکھائی دیتے ہیں۔

سطر 59: سطر 59:

۱۔ نعت اور آدابِ نعت (نعت رنگ میں شائع ہونے والے خطوط) ، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، ۲۰۰۳ء
۱۔ نعت اور آدابِ نعت (نعت رنگ میں شائع ہونے والے خطوط) ، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، ۲۰۰۳ء
(واضح رہے کہ ۲۰۰۴ء میں مزید ترمیم و اضافے کے ساتھ اس کی دوبارہ اشاعت عمل میں آئی۔ )

۲۔ موضوعاتی اشاریہ السیرہ العالمی اور نعت رنگ، مرتب حافظ محمد اظہر سعید، ۲۰۰۳ء
۲۔ موضوعاتی اشاریہ السیرہ العالمی اور نعت رنگ، مرتب حافظ محمد اظہر سعید، ۲۰۰۳ء
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: