آپ «نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 24: سطر 24:
کتاب کے لئے:              [[حدائق بخشش ]]
کتاب کے لئے:              [[حدائق بخشش ]]


میں.عشق.کی.اذان.ھو
=== نئی نعت لگانے کا طریقہ  ===
 
اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی تازہ نعت مبارکہ لگانا چاہ رہے ہیں
 
نیا صفحہ تشکیل کرنے کے طریقے کے مطابق پہلا مصرع سرچ کر یں ۔ اگر پہلا مصرع ہے ۔ "مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ " تو آپ پیغام دیکھیں گے کہ
 
 
صفحہ " مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ " کو اس ویکی پر تخلیق کریں۔
 
 
"مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ" کے یہ الفاط  سرخ رنگ میں ہوں گے ۔ ان کو کلک کرنے  سے نیا صفحہ کھل جائے گا۔
 
پہلی سطر میں "شاعر:" کے بعد اپنا نام لکھیں
 
تیسری سطر میں
 
حمدِ باری تعالی عز و جل  کے لئے {{}} کی علامات کے درمیان "حمد 2" اور  نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کے لئے صرف "نعت2" لکھیں
 
پانچویں سطر میں مطلع لکھنا شروع کریں ۔  ورڈ یا ان پیج میں لکھتے ہوئے اگر مصرع لکھنے کے بعد ایک بار "انٹر" کردیں تو نئی سطر شروع ہو جاتی ہے ۔ "نعت کائنات " میں کچھ فرق ہے ۔ یہاں آپ کو پہلے مصرعے کے بعد دو بار اور شعر کے بعد تین بار انٹر دبانا پڑے گا ۔ یعنی دونوں مصرع کے درمیان ایک وقفہ اور  اشعار کے درمیان دو وقفے رکھے جاتے ہیں ۔ وگرنہ دونوں مصرعے جڑ جائیں گے ۔
 
ترمیم کا بٹن دبا کر ان اشعار کو لکھا ہوا دیکھیں ۔
 
 
واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا
 
نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
 
 
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
 
تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا


=== نیا مضمون لگانے کا طریقہ ===
=== نیا مضمون لگانے کا طریقہ ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: