نعت گوئی ۔ مجید امجد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:46، 26 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: " حقیقت یہ ہے کہ جناب رسالتمات کی تعریف میں ذرا سی لغزش نعت گو کو حدود کفر میں داخل کر سکتی ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

" حقیقت یہ ہے کہ جناب رسالتمات کی تعریف میں ذرا سی لغزش نعت گو کو حدود کفر میں داخل کر سکتی ہے ۔ ذرا سی کوتاہی مدح کو قدح میں بدل سکتی ہے ۔ ذرا سا شاعرانہ غلو ضلالت کے زمرے میں آ سکتا ہے ۔ ذرا سی عجز بیانی اہانت کا باعث بن سکتی ہے ۔ " <ref> نقوش: رسول نمبر ،لاہور ،ج10،ص24 </ref>

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]