"نورین طلعت عروبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
=== نمونہ کلام ===
=== نمونہ کلام ===


==== قُربِ انوارِ مدینہ سے چمکتا ہُوا دِل ====
* [[قرب انوار مدینہ سے چمکتا ہُوا دِل ۔ نورین طلعت عروبہ ]]


قُربِ انوارِ مدینہ سے چمکتا ہُوا دِل
* [[ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا ۔ نورین طلعت عروبہ | ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا]]
 
چاند تاروں سے سوا خود کو سمجھتا ہُوا دِل
 
آج چہکا ہے مدینے کے کبوتر کی طرح
 
گنبدِ سبز کے اطراف میں اُڑتا ہُوا دِل
 
اپنی قسمت پہ بہت ناز کِیا کرتا ہے
 
حرمِ پاک کےاِک طاق میں رکھا ہُوا دِل
 
مجھ سے پہلے درِ احمد سے لپٹنا ہے اسے
 
میرے قابو میں کہاں ہے یہ ہُمکتا ہُوا دِل
 
نعت کہتے ہوئے اکثر مجھے محسوس ہُوا
 
شدتِ جذب سے کاغذ پہ اُترتا ہُوا دِل
 
ممکنہ حد میں کھڑی اشک بہاتی ہوئی میں
 
جا لگا ہے درِ اقدس سے سرکتا ہُوا دِل
 
 
[[ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا ۔ نورین طلعت عروبہ | ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا]]


[[زمرہ: اسلام آباد ]]
[[زمرہ: اسلام آباد ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: خواتین نعت گو شعراء]]
[[ زمرہ: خواتین نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 17:42، 28 مارچ 2017ء

نورین طلعت عروبہ ،اسلام آباد

مجموعہِ ہائے کلام

حمدیہ مجموعہ: "ربنا" (صدارتی ایوارڈ یافتہ)

نعتیہ مجموعہ: "حاضری"( صدارتی ایوارڈ یافتہ)

نعتیہ مجموعہ: "زہے مقدر" (صدارتی ایوارڈ یافتہ)

نعتیہ مجموعہ: "مستحب" (زیرِ طباعت)

نعتیہ مجموعہ: "گلِ مراد" (زیرِ طباعت)

نمونہ کلام