وحید الحسن ہاشمی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:10، 28 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: مرثیہ نگار سید وحید الحسن (1930ء۔2010ء) اپنے عہد کے ایک ثقہ اور...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


سید وحید الحسن (1930ء۔2010ء) اپنے عہد کے ایک ثقہ اور قابل ذکرمرثیہ نگار تھے ۔ آپ نعت کے بارے لکھتے ہیں

’’نعت ایک مقدس صنف سخن ہے ایک شاعر جو غزل، سلام اور مرثیہ کہتا ہے اگر اس کے شعری گنجینے میں نعتیں نہیں، تو وہ شاعر مکمل نہیں ادھورا ہے۔‘‘ <ref> کلیاتِ شعری، سید وحید الحسن طاہرین، لاہور، 2006ء، ص 75 </ref>

حواشی و حوالہ جات