وحید ظفر قاسمی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:08، 27 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: 2013 کو ARY ٹی وی کے 27 رمضان المبارک کی نسبت سے ہونے والے ایک پروگرام میں قاری وحید ظفر نے اپنی ن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


2013 کو ARY ٹی وی کے 27 رمضان المبارک کی نسبت سے ہونے والے ایک پروگرام میں قاری وحید ظفر نے اپنی نعت مبارکہ اللہ اللہ اللہ اللہ کی برکتوں کے بارے بتاتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اسی نعت مبارکہ کی وجہ سے انہیں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر حاضری ہو کر درود و سلام کا شرف حاصل ہوا ۔