وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:55، 23 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

علامہ اقبال نے اگرچہ باقاعدہ نعت نہیں کہی لیکن ان کے بہت سے نعتیہ اشعار اردو نعت کے حوالے سے نگینوں کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ یہ قطعہ بھی ایسا ہی ہے


وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے

غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ


= مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | لوح بھی تو قلم بھی تو