وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے ۔ اصغر سودائی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:03، 20 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اصغر سودائی ==== {{نعت}} ==== وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے چمکا ہے اس طرح کہ ستا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: اصغر سودائی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے

چمکا ہے اس طرح کہ ستارہ کہیں جسے


اک پیکرِ جمالﷺ کہ جس کا بدل نہیں

اک صورتِ جمالﷺ کہ یکتا کہیں جسے