آپ «پاکستان ریڈیو۔ پی ٹی وی مقابلہ نعت 2018» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 10: سطر 10:
--------------------------------------------
--------------------------------------------


[[19 نومبر ]] [[2018 ]] کو عید میلاد النبی 2018 کے سلسلے میں [[ریڈیو پاکستان ]] اور [[پی ٹی وی ]] کا سالانہ مقابلہ نعت کا انعقاد، زیڈ، اے بخاری آڈیٹوریم ،  نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاوس، اسلام آباد ہوا ۔ نتائج کچھ اس طرح رہے
آج  [[27 دسمبر ]] [[2018 ]] کو عید میلاد النبی 2018 کے سلسلے میں [[ریڈیو پاکستان ]] اور [[پی ٹی وی ]] کا سالانہ مقابلہ نعت کا انعقاد نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاوس، اسلام آباد میں ہورہا ہے ۔ یہ مقابلہ نعت براہ ِ راست نشر کی جا رہا ہے ۔  
 
==== 15 سال سے کم عمر  لڑکے  ====
 
اول : [[دانیال محمد ]]، خیبر پختونخواہ
 
دوئم : [[شہباز الیاس ]]، اسلام آباد
 
سوئم : [[شہنواز حسینی ]]، سندھ
 
 
==== 15 سال سے کم عمر لڑکیاں ====
 
اول : [[نور العین شاہد ]]۔ اسلام آباد
 
دوئم : [[ فضا شہزادی ]]، خیبر پختونخواہ
 
سوئم : [[انیسا سعید ]]، سندھ
 
==== 15 سے 25 سال کے لڑکے ====
 
اول : [[دانش نواز ]]، خیبر پختونخواہ سیکٹر
 
دوئم : [[فیصل نواز ]]، پنجاب سیکٹر
 
سوئم : [[علی احمد ]]، بلوچستان سیکٹر
 
==== 15 سے 25 سال کی لڑکیاں  ====
 
اول:  [[صدف گل ]]، پنجاب سیکٹر
 
دوئم : [[خضری بتول]]، بلوچستان سیکٹر
 
سوئم : [[صبا پرویز]]، خیبر پختونخواہ سیکٹر
 
 
=== انعامات کی تفصیل ===
 
* اول انعام پچاس ہزار روپے اور گولڈ میڈل
* دوئم انعام  چالیس ہزار روپے
* سوئم انعام تیس ہزار روپے
 
اور باقی تمام حصہ لینے والوں کو بیس ہزار روپے دیے گئے ۔ اول انعام کے لیے لیے گولڈ میڈل "سید عبدالرحمان فاونڈیشن" کی طرف سے دیا گیا ۔
 
وزیر مذہبی امور  ڈاکٹر نور الحق قادری اور سیکریٹری اطلاعات و ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل نے انعامات تقسیم کیے


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)