"پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | |||
[[ملف:Anl ashraf yousafi.jpg|alt="Ashraf Yousafi|300px|link=اشرف یوسفی ]] | |||
شاعر : [[اشرف یوسفی ]] | شاعر : [[اشرف یوسفی ]] | ||
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === | === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === | ||
سطر 32: | سطر 32: | ||
شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں | شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعر فیس بک }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1}} |
نسخہ بمطابق 03:47، 10 مارچ 2020ء
شاعر : اشرف یوسفی
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
پیکر ِ کشف و کرامات لکھوں نعت لکھوں
حاصل ِ ارض و سما وات لکھوں نعت لکھوں
شجرۃ الکون ہے تو تجھ سے ہے عالم کا ظہور
پھل لکھوں پیڑھ لکھوں پات لکھوں نعت لکھوں
جس جگہ طائر ِ ادراک کے پر جلتے ہیں
اس سے آگے کی میں کیا بات لکھوں نعت لکھوں
چہرہ والشمس جبیں ماہ ِ مبیں ہے تیری
چشم و لب کوترے آیات لکھوں نعت لکھوں
حرف نکلے ہیں قلم سے کہ ستارے نکلے
شعر کو نور کی سوغات لکھوں نعت لکھوں
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|