آپ «چراغ ۔ شاکر القادری» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ بسم اللہ }} | {{ بسم اللہ }} | ||
[[ | [[ملف:Charagh.jpg|200px]] | ||
''چراغ " [[ سید شاکر القادری ]] کا نعتیہ مجموعہ ہے جو نومبر [[2016 ]] میں شائع ہوا ۔ [[ سید شاکر القادری ]] کی تمام عمر نعت اور خدمت نعت میں گذری ہے ۔ اور حلقہ ِ نعت میں ان کے "[[:زمرہ : مجموعہ ہائے نعت | مجموعہ نعت ]] کا شدت سے انتظار تھا ۔ خوبصورت سرورق والی آفسٹ پیپر پر شائع ہونے والا مجموعہ نعت " چراغ " اپنے مواد اور ادبی مقام کی وجہ سے ہر لائبریری اور بیک شیلف کا حسن قرار دی جا سکتی ہے ۔ | |||
''چراغ "[[سید شاکر القادری ]]کا نعتیہ مجموعہ ہے جو نومبر [[2016 ]]میں شائع | |||
=== جملہ حقوق اور اشاعت === | === جملہ حقوق اور اشاعت === | ||
سطر 31: | سطر 29: | ||
=== پیش لفظ === | === پیش لفظ === | ||
شاعر نے پیش لفظ کا عنوان "طلوع" رکھا ہے ۔ | شاعر نے پیش لفظ کا عنوان "طلوع" رکھا ہے ۔ ایک اقتباس دیکھیے | ||
"نعت کیا ہے ؟ نعت اس روشن چراغ کی مدح و ثنا میں رطب اللسانی اور تر زبانی کا نام ہے جو ہر ذات کے نہاں خانے میں اسی چراغ کے وجودکی نورانی تجلیات کی عکس گری ہے ۔ وجدان کے عمیق سمندر سے صدف کا استخراج اور اس میں نشو و نما پانے والے گراں بہا موتیوں کی نمود ہے ۔ " | "نعت کیا ہے ؟ نعت اس روشن چراغ کی مدح و ثنا میں رطب اللسانی اور تر زبانی کا نام ہے جو ہر ذات کے نہاں خانے میں اسی چراغ کے وجودکی نورانی تجلیات کی عکس گری ہے ۔ وجدان کے عمیق سمندر سے صدف کا استخراج اور اس میں نشو و نما پانے والے گراں بہا موتیوں کی نمود ہے ۔ " | ||
=== | === تفاریظ === | ||
==== چراغ منبر نعت ==== | ==== چراغ منبر نعت ==== | ||
سطر 41: | سطر 39: | ||
[[ ر یاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] کی تفریظ سے ایک اقتباس | [[ ر یاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] کی تفریظ سے ایک اقتباس | ||
" | " بہ حیثیت مجموعی [[ سید شاکر القادری | شاکر القادری ]] کی نعت کا اسلوب علمی ہے ۔ ان کی نعتوں میں سیرت رسول اکرم {{ص}} اور قرآن مجید کے حوالے جہاں بھی آئے ہیں وہ نعتیہ اشعار کی معنویت سے ہم آہنگ ہیں اور ان کے علمی ذوق اور مطالعہ کے عکاس نظر آتے ہیں " | ||
==== چراغ، شاکر القادری کے فکر و فن کا منبع ِ نور ==== | ==== چراغ، شاکر القادری کے فکر و فن کا منبع ِ نور ==== | ||
سطر 51: | سطر 49: | ||
==== حدیث ِ شوق کی نغمگی ۔ شاکر القادری کی نعت گوئی ==== | ==== حدیث ِ شوق کی نغمگی ۔ شاکر القادری کی نعت گوئی ==== | ||
زیف سید | زیف سید ، وائس آف امریکہ ، واشنگٹن | ||
شاکر القادری اردو اور فارسی نعت کا گل دستہ لے کر وارد ہوئے ہیں جس کی نکہت سے مشام ِ جاں میں تازگی اور فرحت کی لہر دوڑ گئ ہے ۔ شاکر القادری کی نعت پڑھتے ہوئے سب سے پہلا احساس جو ہوتا ہے وہ موسیقیت اور مترنم آہنگ کا مسحور کن امتزاج ہے " | |||
==== | ==== انر فلیپ ==== | ||
[[ڈاکٹر معین نظامی]] ، سربراہ شعبہ فارسی ، پنجاب یونیورسٹی | [[ڈاکٹر معین نظامی]] ، سربراہ شعبہ فارسی ، پنجاب یونیورسٹی | ||
"[[سید شاکر القادری | حضرت شاکر القادری ]] کی نعتوں میں آیات و احادیث کے عربی اجزاء بڑی مہارت سے جلوہ گر ہوئے ہیں اور ازز یاد لطف و سرور کا باعث ہوئے ہیں " | "[[سید شاکر القادری | حضرت شاکر القادری ]] کی نعتوں میں آیات و احادیث کے عربی اجزاء بڑی مہارت سے جلوہ گر ہوئے ہیں اور ازز یاد لطف و سرور کا باعث ہوئے ہیں " | ||
سطر 70: | سطر 70: | ||
[[ ارشد محمود ناشاد ]] | [[ ارشد محمود ناشاد ]] | ||
"[[سید شاکر القادری ]] کا نعتیہ سرمایہ ان کے طویل فکری و فنی سفر کا حاصل ہے اور رسول کائنات علیہ السلام کے ساتھ ان کی سچی ارادت کیشی اور حقیقی دل بستگی کا اظہاریہ ہے ۔ حسن و عشق کی معجز نمائی ، جذبے کی رعنائی اور لفظوں کی سچائی نے اس سرمایہ انیقہ کو دل کشی اور دل پذیری کا مرقع بنا دیا ہے ، " | "[[سید شاکر القادری ]] کا نعتیہ سرمایہ ان کے طویل فکری و فنی سفر کا حاصل ہے اور رسول کائنات علیہ السلام کے ساتھ ان کی سچی ارادت کیشی اور حقیقی دل بستگی کا اظہاریہ ہے ۔ حسن و عشق کی معجز نمائی ، جذبے کی رعنائی اور لفظوں کی سچائی نے اس سرمایہ انیقہ کو دل کشی اور دل پذیری کا مرقع بنا دیا ہے ، " | ||
سطر 89: | سطر 87: | ||
* [[چراغ اور صاحب ِ چراغ ۔ شوزیب کاشر]] | * [[چراغ اور صاحب ِ چراغ ۔ شوزیب کاشر]] | ||
=== | ==== مزید دیکھیے ==== | ||
[ | |||
مجموعہ ہائے کلام : [[ اغثنی ]] | [[ الغیاث ]] | |||
شعراء : [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | |||
[http:// | [http://www.naatkainaat.org/index.php?title=%D8%AE%D8%A7%D8%B5%3A%D8%AA%D9%84%D8%A7%D8%B4&search=%DA%86%D8%B1%D8%A7%D8%BA+&fulltext=1 | نعت کائنات پر لفظ "چراغ" کے مزید ربط ] | ||
[[زمرہ : مجموعہ ہائے نعت ]] |