"چراغ ۔ شاکر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 28 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}


[[ملف:Charagh.jpg|200px]]
[[زمرہ: مجموعہ  کلام ]]


''چراغ " [[ سید شاکر القادری ]] کا نعتیہ مجموعہ ہے جو نومبر [[2016 ]] میں شائع ہوا ۔  [[ سید شاکر القادری ]] کی تمام عمر نعت اور خدمت نعت میں گذری ہے ۔ اور حلقہ ِ نعت میں ان کے "[[ :زمرہ : مجموعہ ہائے نعت | مجموعہ نعت ]] کا شدت سے انتظار تھا ۔ خوبصورت سرورق والی آفسٹ پیپر پر شائع شدہ نعت اپنے مواد اور ادبی مقام کی وجہ سے ہر لائبریری اور بیک شیلف کی کا حسن قرار دی جا سکتی ہے ۔
[[ملف:Charagh.jpg|300px]]
 
''چراغ "[[سید شاکر القادری ]]کا نعتیہ مجموعہ ہے جو نومبر [[2016 ]]میں شائع ہوا۔[[سید شاکر القادری]] کی تمام عمر نعت اور خدمت نعت میں گذری ہے۔اور حلقہ ِ نعت میں ان کے"[[:زمرہ : مجموعہ ہائے نعت | مجموعہ نعت]]کا شدت سے انتظار تھا۔خوبصورت سرورق والی آفسٹ پیپر پر شائع ہونے والا مجموعہ نعت" چراغ "اپنے مواد اور ادبی مقام کی وجہ سے ہر لائبریری اور بیک شیلف کا حسن قرار دی جا سکتی ہے۔


=== جملہ حقوق اور اشاعت ===
=== جملہ حقوق اور اشاعت ===
سطر 29: سطر 31:
=== پیش لفظ  ===
=== پیش لفظ  ===


شاعر نے پیش لفظ  کا عنوان "طلوع" رکھا ہے  ۔ ایک اقتباس دیکھیے  
شاعر نے پیش لفظ  کا عنوان "طلوع" رکھا ہے  ۔   ایک اقتباس دیکھیے ۔


"نعت کیا ہے ؟ نعت اس روشن چراغ کی مدح و ثنا میں رطب اللسانی  اور تر زبانی کا نام ہے جو ہر ذات کے نہاں خانے میں اسی چراغ کے وجودکی نورانی تجلیات کی عکس گری ہے ۔ وجدان کے عمیق سمندر سے صدف کا استخراج اور اس میں نشو و نما پانے والے گراں بہا موتیوں کی نمود ہے ۔ "
"نعت کیا ہے ؟ نعت اس روشن چراغ کی مدح و ثنا میں رطب اللسانی  اور تر زبانی کا نام ہے جو ہر ذات کے نہاں خانے میں اسی چراغ کے وجودکی نورانی تجلیات کی عکس گری ہے ۔ وجدان کے عمیق سمندر سے صدف کا استخراج اور اس میں نشو و نما پانے والے گراں بہا موتیوں کی نمود ہے ۔ "


=== تفاریظ ===
=== تقاریظ ===


====  چراغ منبر نعت ====
====  چراغ منبر نعت ====


[[ ر یاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]]
[[ ر یاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] کی تفریظ سے ایک اقتباس


" بہ حیثیت  مجموعی [[ سید شاکر القادری | شاکر القادری ]]  کی نعت کا اسولب علمی ہے ۔ ان کی نعتوں میں سیرت رسولک اکرم {{ص}} اور قرآن مجید کے حوالے جہاں بھی آئے ہیں وہ نعتیہ اشعار کی معنویت سے ہم آہنگ ہیں اور ان کے علمی ذوق اور مطالعہ کے عکاس نظر آتے ہیں "
"۔۔۔۔۔۔۔  بہ حیثیت  مجموعی [[ سید شاکر القادری | شاکر القادری ]]  کی نعت کا اسلوب علمی ہے ۔ ان کی نعتوں میں سیرت رسول اکرم {{ص}} اور قرآن مجید کے حوالے جہاں بھی آئے ہیں وہ نعتیہ اشعار کی معنویت سے ہم آہنگ ہیں اور ان کے علمی ذوق اور مطالعہ کے عکاس نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔"


==== چراغ، شاکر القادری کے فکر و فن کا منبع ِ نور ====
==== چراغ، شاکر القادری کے فکر و فن کا منبع ِ نور ====
[[ عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن ]]
[[ عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن ]] نے اس مجموعہ کلام پر بہت تفصیل سے لکھا ہے ۔ اور پہلی نعت کے  قریبا ہر شعر پر تبصرہ فرما کر اس بات کا اظہار کر دیا ہے کہ اس نعت مبارکہ کا ہر شعر ہی انتخاب ہے ۔  [[ عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن ]] مضمون اس طرح شروع کرتے ہیں ۔


"شاکر القادری کے فکر و فن کا چراغ میرے سامنے روشن ہے ۔ میں حیرت کے عالم میں ایک آئینہ خانہ دیکھ رہا ہوں جہاں ایک چراغ کے عکس سے ہزاروں چراغ روشن نظر آرہے ہیں ۔ نعتیہ ادب میں چراغ روشن کرنے کی عجیب و غریب مثال قائم ہو رہی ہے ۔ پہلی ہی نعت کی ردیف "چراغ" ہے  اور ہر شعر میں ردیف کی معنویت کا لونی عکس  Shad  مختلف اور روشن تر ہے "
 
"شاکر القادری کے فکر و فن کا چراغ میرے سامنے روشن ہے ۔ میں حیرت کے عالم میں ایک آئینہ خانہ دیکھ رہا ہوں جہاں ایک چراغ کے عکس سے ہزاروں چراغ روشن نظر آرہے ہیں ۔ نعتیہ ادب میں چراغ روشن کرنے کی عجیب و غریب مثال قائم ہو رہی ہے ۔ پہلی ہی نعت کی ردیف "چراغ" ہے  اور ہر شعر میں ردیف کی معنویت کا لونی عکس  Shad  مختلف اور روشن تر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"


==== حدیث ِ شوق کی نغمگی  ۔ شاکر القادری کی نعت گوئی ====
==== حدیث ِ شوق کی نغمگی  ۔ شاکر القادری کی نعت گوئی ====


زیف سید ، وائس آف امریکہ ، واشنگٹن
زیف سید کا یہ 4 صفحاتی  مضمون کتاب کے آخری صفحات میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس میں زیف سید نے نعت گوئی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے [[سید شاکر القادری ]] کی مہارتوں کا ذکر کیا ہے ۔ جس میں موسیقیت ، داخلی قوافی  مضامین میں میانہ روی اور انداز استغاثہ کا ذکر ہے ۔


شاکر القادری اردو اور فارسی نعت کا گل دستہ لے کر وارد ہوئے ہیں جس کی نکہت سے مشام ِ جاں میں تازگی اور فرحت کی لہر دوڑ گئ ہے ۔ شاکر القادری کی نعت پڑھتے ہوئے سب سے پہلا احساس جو ہوتا ہے وہ موسیقیت اور مترنم آہنگ کا مسحور کن امتزاج ہے "
==== بیک فلیپ ====


==== انر فلیپ ====
[[ڈاکٹر معین نظامی]] ، سربراہ شعبہ فارسی ، پنجاب یونیورسٹی کا "بیک فلیپ" سے ایک جملہ


[[ڈاکٹر معین نظامی]] ، سربراہ شعبہ فارسی ، پنجاب یونیورسٹی
"[[سید شاکر القادری | حضرت شاکر القادری ]] کی نعتوں میں آیات و احادیث کے عربی اجزاء  بڑی مہارت سے جلوہ گر ہوئے ہیں اور ازز یاد  لطف و سرور کا باعث ہوئے ہیں  "
 
"[[شاکر القادری | حضرت شاکر القادری ]] کی نعتوں میں آیات و احادیث کے عربی اجزاء  بڑی مہارت سے جلوہ گر ہوئے ہیں اور ازز یاد  لطف و سرور کا باعث ہوئے ہیں  "


====  قطعہ تاریخ ====
====  قطعہ تاریخ ====
سطر 70: سطر 71:
[[ ارشد محمود ناشاد ]]
[[ ارشد محمود ناشاد ]]


"[[سید شاکر القادری ]] کا نعتی سرمایہ ان کے طویل فکری و فنی سفر کا حاصل ہے اور رسول کائنات  علیہ السلام کے ساتھ ان کی سچی ارادت کیشی  اور حققی دل بستگی  کا اظہاریہ ہے ۔ حسن و عشق کی معجز نمائی  ، جذبے کی رعنائی اور لفظوں کی سچائی نے اس سرمایہ انیقہ  کو دل کشی  اور دل پذیری  کا مرقع بنا دیا ہے ، "
ارشد  محمود ناشاد صاحب کی تحریر سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے
 
"[[سید شاکر القادری ]] کا نعتیہ سرمایہ ان کے طویل فکری و فنی سفر کا حاصل ہے اور رسول کائنات  علیہ السلام کے ساتھ ان کی سچی ارادت کیشی  اور حقیقی دل بستگی  کا اظہاریہ ہے ۔ حسن و عشق کی معجز نمائی  ، جذبے کی رعنائی اور لفظوں کی سچائی نے اس سرمایہ انیقہ  کو دل کشی  اور دل پذیری  کا مرقع بنا دیا ہے ، "


=== کلاموں کی تفصیل ===
=== کلاموں کی تفصیل ===
سطر 82: سطر 85:
نعتیں : 09 | حمدیہ و نعتیہ ماہیے ۔ 11 |  تضمین بر سلام رضا | نذر بو تراب
نعتیں : 09 | حمدیہ و نعتیہ ماہیے ۔ 11 |  تضمین بر سلام رضا | نذر بو تراب


==== کتاب کے بارے دیگر آراء اور مضامین ====
=== کتاب کے بارے دیگر آراء اور مضامین ===
 
 
==== مزید دیکھیے ====
 
 
مجموعہ ہائے کلام : [[ اغثنی ]] | [[ الغیاث ]]
 
شعراء : [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]


* [[چراغ اور صاحب ِ چراغ ۔ شوزیب کاشر]]


=== بیرونی روابط ===
[https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10211149036632585&set=a.3286745218286.157014.1557348285&type=3&theater | فیس بک پر [[سید شاکر القادری | شاعر ]] کی وال پر تعارف ]


[http://www.naatkainaat.org/index.php?title=%D8%AE%D8%A7%D8%B5%3A%D8%AA%D9%84%D8%A7%D8%B4&search=%DA%86%D8%B1%D8%A7%D8%BA+&fulltext=1 | نعت کائنات پر لفظ "چراغ" کے مزید ربط ]
[http://daily.urdupoint.com/livenews/2016-12-27/news-851144.html | اردو پوائنٹ پر "چراغ" کا تعارف]
=== مزید دیکھیے  ===


[[زمرہ : مجموعہ ہائے نعت ]]
{{ تازہ مطبوعات }}

حالیہ نسخہ بمطابق 08:59، 22 اکتوبر 2017ء


Charagh.jpg

چراغ "سید شاکر القادری کا نعتیہ مجموعہ ہے جو نومبر 2016 میں شائع ہوا۔سید شاکر القادری کی تمام عمر نعت اور خدمت نعت میں گذری ہے۔اور حلقہ ِ نعت میں ان کے" مجموعہ نعتکا شدت سے انتظار تھا۔خوبصورت سرورق والی آفسٹ پیپر پر شائع ہونے والا مجموعہ نعت" چراغ "اپنے مواد اور ادبی مقام کی وجہ سے ہر لائبریری اور بیک شیلف کا حسن قرار دی جا سکتی ہے۔

جملہ حقوق اور اشاعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعر : سید شاکر القادری

کتاب : چراغ، نعتیہ مجموعہ

سال اشاعت : نومبر 2016

سرورق : شکیل طلعت

کمپوزنگ سید فیضان الحسن گیلانی

صفحات کی تعداد : 160 ، آفسٹ

قیمت : 450 روپے

ناشر : اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک

انتساب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اماں جی کے نام

پیش لفظ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعر نے پیش لفظ کا عنوان "طلوع" رکھا ہے ۔ ایک اقتباس دیکھیے ۔

"نعت کیا ہے ؟ نعت اس روشن چراغ کی مدح و ثنا میں رطب اللسانی اور تر زبانی کا نام ہے جو ہر ذات کے نہاں خانے میں اسی چراغ کے وجودکی نورانی تجلیات کی عکس گری ہے ۔ وجدان کے عمیق سمندر سے صدف کا استخراج اور اس میں نشو و نما پانے والے گراں بہا موتیوں کی نمود ہے ۔ "

تقاریظ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چراغ منبر نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر ریاض مجید کی تفریظ سے ایک اقتباس

"۔۔۔۔۔۔۔ بہ حیثیت مجموعی شاکر القادری کی نعت کا اسلوب علمی ہے ۔ ان کی نعتوں میں سیرت رسول اکرم ﷺ اور قرآن مجید کے حوالے جہاں بھی آئے ہیں وہ نعتیہ اشعار کی معنویت سے ہم آہنگ ہیں اور ان کے علمی ذوق اور مطالعہ کے عکاس نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔"

چراغ، شاکر القادری کے فکر و فن کا منبع ِ نور[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر عزیز احسن نے اس مجموعہ کلام پر بہت تفصیل سے لکھا ہے ۔ اور پہلی نعت کے قریبا ہر شعر پر تبصرہ فرما کر اس بات کا اظہار کر دیا ہے کہ اس نعت مبارکہ کا ہر شعر ہی انتخاب ہے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن مضمون اس طرح شروع کرتے ہیں ۔


"شاکر القادری کے فکر و فن کا چراغ میرے سامنے روشن ہے ۔ میں حیرت کے عالم میں ایک آئینہ خانہ دیکھ رہا ہوں جہاں ایک چراغ کے عکس سے ہزاروں چراغ روشن نظر آرہے ہیں ۔ نعتیہ ادب میں چراغ روشن کرنے کی عجیب و غریب مثال قائم ہو رہی ہے ۔ پہلی ہی نعت کی ردیف "چراغ" ہے اور ہر شعر میں ردیف کی معنویت کا لونی عکس Shad مختلف اور روشن تر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

حدیث ِ شوق کی نغمگی ۔ شاکر القادری کی نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیف سید کا یہ 4 صفحاتی مضمون کتاب کے آخری صفحات میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس میں زیف سید نے نعت گوئی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے سید شاکر القادری کی مہارتوں کا ذکر کیا ہے ۔ جس میں موسیقیت ، داخلی قوافی مضامین میں میانہ روی اور انداز استغاثہ کا ذکر ہے ۔

بیک فلیپ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر معین نظامی ، سربراہ شعبہ فارسی ، پنجاب یونیورسٹی کا "بیک فلیپ" سے ایک جملہ

" حضرت شاکر القادری کی نعتوں میں آیات و احادیث کے عربی اجزاء بڑی مہارت سے جلوہ گر ہوئے ہیں اور ازز یاد لطف و سرور کا باعث ہوئے ہیں "

قطعہ تاریخ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پیر فیض الامین فاروقی

فکر تھی فیض الامیں مجھ کو سنین چاپ کی

بولا ہاتف " چشمہ ِ گوہر ، چراغ ِ اکبری"

بیک ٹائیٹل پیج[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ارشد محمود ناشاد

ارشد محمود ناشاد صاحب کی تحریر سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے

"سید شاکر القادری کا نعتیہ سرمایہ ان کے طویل فکری و فنی سفر کا حاصل ہے اور رسول کائنات علیہ السلام کے ساتھ ان کی سچی ارادت کیشی اور حقیقی دل بستگی کا اظہاریہ ہے ۔ حسن و عشق کی معجز نمائی ، جذبے کی رعنائی اور لفظوں کی سچائی نے اس سرمایہ انیقہ کو دل کشی اور دل پذیری کا مرقع بنا دیا ہے ، "

کلاموں کی تفصیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اردو کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمد : 01 | نعتیں : 31

فارسی کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیں : 09 | حمدیہ و نعتیہ ماہیے ۔ 11 | تضمین بر سلام رضا | نذر بو تراب

کتاب کے بارے دیگر آراء اور مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| فیس بک پر شاعر کی وال پر تعارف

| اردو پوائنٹ پر "چراغ" کا تعارف

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں