آپ «کعب بن زہیر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
{{#seo:
|title=کعب بن زہیر
|keywords=قصیدہ بردہ ، قصیدہ بانت سعاد ، کعب بن زہیر، کعب، عربی نعت،
|description=حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی دور صحابہ رضی اللہ عنہم کے دوسرے بڑے شاعر ہیں ۔ جن کا قصیدہ بانت سعاد ، تاریخ ادب ِ عربی میں ایک وقیع اضافہ ہے ۔ 
}}


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
صفحہ زیر تکمیل ہے ۔رکن بن کر معلومات کا اضافہ کیجئے
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ : عربی شعراء ]]
 
=== کعب بن زہیر ===
 
حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی دور صحابہ رضی اللہ عنہم کے دوسرے بڑے شاعر ہیں ۔ ان کی قصیدہ بانت سعاد سے عربی ادب کا دامن مہکتا ہے ۔ وہ جاہلی دور کی شاعرانہ روایت کے پرورش کردہ تھے اور ایک طویل مدت تک خوشبوئے اسلام سے دور رہے ۔  ان کے اسلام لانے کا واقعہ [[ کعب بن زہیر کا اسلام لانا | ملاحظہ فرمائیے ]] ۔ قبول اسلام کے وقت آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی خدمت میں ایک قصیدہ پیش کیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نظر عنایت کی اور اپنی ردائے مبارک عطا فرمائی ۔ یہ قصیدہ بردہ <ref>  اگرچہ کعب بن زہیر کا قصیدہ بھی قصید بردہ کہلاتا ہے لیکن فی زمانہ [[امام بوصیری ]] کا  اس نام یعنی [[قصیدہ بردہ شریف ]] کے طور پر زیادہ مقبول ہے </ref>  کہلاتا ہے ۔
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{عربی شعراء }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)