آپ «کلیات بے چین» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:


<blockquote>
<blockquote>
’’کلیاتِ بیچین‘‘[[ بے چین بدایونی ]] متعدد مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ [[2003]] ء میں اسے نعتیہ لائبریری، مکتبہ بیچین 1-27 ، وحدت کالونی، وحدت روڈ لاہور نے شائع کیا ہے۔ کلیات بیچین جلد اوّل کی قیمت 150/- روپے ہے (تینوں جلدوں کے صفحات 1292 ہیں) ؂’
’’کلیاتِ بیچین‘‘ بیچینؔ رجپوری بدایونی کے متعدد مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ 2003 ء میں اسے نعتیہ لائبریری، مکتبہ بیچین 1-27 ، وحدت کالونی، وحدت روڈ لاہور نے شائع کیا ہے۔ کلیات بیچین جلد اوّل کی قیمت 150/- روپے ہے (تینوں جلدوں کے صفحات 1292 ہیں) ؂
 
’’کلیات بیچین‘‘ چار جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اوّل میں بیچین رجپوری کے پانچ مجموعہ ہائے نعتیہ ، جلد دوم میں پانچ مجموعہ ہائے نعتیہ اور جلد سوم میں چار مجموعہ ہائے کلام نعتیہ شامل ہیں۔ جلد اوّل میں تجلائے حرم، اضواء رحمت رحمان، لمعات مُرتاضِ حریٰ، تاجدارِ مرسلاں، شمع حرم۔ جلد دوم میں ضوبارِ حرم، فخر رُسل، شہ اُمم آقا حضور، حبیب ذی المنن، فیضان محسن اعظم، اضاعتِ سرورِ کونین۔ جلد سوم سدا دُالاعمال، موسومہ مناظر قدرت، تابستان (غزلیات)، آپ کی شخصیت پر تبصرے شامل ہیں۔ جلد چہارم تشنہ طبع ہے جب کہ اس کلیات میں نیّر حرم شامل نہیں۔ 31؂ نیر حرم سنگ میل پبلی کیشنز لاہور نے 1988ء میں شائع کیا تھا۔
’کلیات بیچین‘‘ چار جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اوّل میں بیچین رجپوری کے پانچ مجموعہ ہائے نعتیہ ، جلد دوم میں پانچ مجموعہ ہائے نعتیہ اور جلد سوم میں چار مجموعہ ہائے کلام نعتیہ شامل ہیں۔ جلد اوّل میں تجلائے حرم، اضواء رحمت رحمان، لمعات مُرتاضِ حریٰ، تاجدارِ مرسلاں، شمع حرم۔ جلد دوم میں ضوبارِ حرم، فخر رُسل، شہ اُمم آقا حضور، حبیب ذی المنن، فیضان محسن اعظم، اضاعتِ سرورِ کونین۔ جلد سوم سدا دُالاعمال، موسومہ مناظر قدرت، تابستان (غزلیات)، آپ کی شخصیت پر تبصرے شامل ہیں۔ جلد چہارم تشنہ طبع ہے جب کہ اس کلیات میں نیّر حرم شامل نہیں۔ 31؂ نیر حرم سنگ میل پبلی کیشنز لاہور نے 1988ء میں شائع کیا تھا۔


کلیات بیچین پر لکھنے والوں میں شفیق مرزا، ڈاکٹر تبسم رضوانی، اور حکیم حافظ محمد یوسف کے نام شامل ہیں
کلیات بیچین پر لکھنے والوں میں شفیق مرزا، ڈاکٹر تبسم رضوانی، اور حکیم حافظ محمد یوسف کے نام شامل ہیں
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)