آپ «کلیات عنبر شاہ وارثی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}  
{{بسم اللہ}}  
’’کلیاتِ عنبرؔ شاہ وارثی‘‘ [[عنبر شاہ وارثی | سیّد خواجہ عنبرشاہ وارثی چشتی اجمیری]] کے کلام پر مشتمل ہے۔ جس کی ترتیب و تدوین عشرت ہانی و نور محمد وارثی صدیقی کے نام سے ہوئی۔ مارچ [[2006]]ء میں اسے  عنبرشاہ وارثی پبلی کیشنز قبرستان جونا دھوبی گھاٹ کراچی نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی یہ بار سوم اشاعت 276 صفحات پر مشتمل مجلد شائع ہوئی ہے۔
نعتیہ ادب کے معروف و معتبر محقق ڈاکٹر شہزاد  اپنے مضمون [[نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد | نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ]] میں
کلیات عنبر شاہ وارثی پر اپنی رائے دیتے ہیں کہ
 
<blockquote>
یہ کتاب ’’کلیات‘‘ کے زمرے میں شامل نہیں۔ یہ مجموعہ کلام ہے۔ واضح رہے کہ اس کی اشاعت اوّل اگت 1991ء میں ’’العشق ہواللہ‘‘ کے نام سے ہو چکی ہے۔ العشق ہواللہ کو محمد یامینؔ وارثی نے مرتب کیا تھا۔ جسے مولانا محمد اکبر وارثی اکادمی اللہ والی مارکیٹ لانڈھی کراچی نے 168 صفحات پر شائع کیا تھا۔ اس کے اصل محرک اور مرتب یامین وارثی ہی ہیں۔ اس کام کو بعد میں دوسروں کے نام سے شائع کردیا گیا ہے۔
</blockquote>


[[زمرہ : کلیات]]  
[[زمرہ : کلیات]]  
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)