"کیف رضوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Kaif Rizwani.jpg|200px]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]

نسخہ بمطابق 03:17، 23 ستمبر 2017ء

Naat Kainaat Kaif Rizwani.jpg

کھو جانا اپنی ذات میں اک عام بات ہے

انساں وہی ہے جس کو غم کائنات ہے

اس خوبصورت شعر کے خالق اورممتاز مزاح نگار کیف رضوانی کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا

نمونہ ءِ کلام

تقدیر سنور جائے سرکار کے قدموں میں

یہ جان اگر جائے سرکار کے قدموں میں

اک بار رکھو ں اُن کے قدموں میں یہ سراپنا

پھر عمر گذرجائے سرکار کے قدموں میں

یہ کیفؔ کی حسرت ہے ڈھل جائے وہ خوش بومیں

اور جاکے بکھر جائے سرکار کے قدموں میں

وفات

28 ستمبر 2014 کو کراچی میں وفات پا ئی