گلگشت ِ بہشت

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:00، 22 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


گلگشت بہشت ، شائق دہلوی کے مجموعہ کلام کا نام ہے ۔

"گلگشتِ بہشت پہلی بار 1964ء میں چھپا۔ پھر اسے کلیاتِ شائق میں بھی شامل کردیا گیا ۔ اس دیوان میں 3حمدیں، 72نعتیں، 4مخمس، 7مسدس، ایک ترجیع بند، ایک مناجات اور 2مناقب ہیں۔ آخر میں ایک قطعۂ تاریخ اختتام بھی ہے۔ <ref>راجا رشید محمود، ماہنامہ ’نعت‘ لاہور، شمارہ 9،ستمبر 1989ء </ref>


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شائق دہلوی | کلیات شائق

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]