آپ «ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4,226: سطر 4,226:


===== [[خرم جمیل]]، [[میلسی]] =====
===== [[خرم جمیل]]، [[میلسی]] =====
ہر اشک میری آنکھ کا سامان ِ نعت یے
ہر اشک میری آنکھ کا سامان ِ نعت یے


سطر 4,244: سطر 4,243:
ہر لفظ میرے سامنے رکھا ہوا تو ہے
ہر لفظ میرے سامنے رکھا ہوا تو ہے


بس آیہِ قرآن ہی شایانِ نعت ہے  
بس آیہِ قرآن ہی. شایانِ نعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن




سطر 4,260: سطر 4,259:


خرم ! یہ شہر شہرِ غلامانِ نعت ہے
خرم ! یہ شہر شہرِ غلامانِ نعت ہے
===== [[خرم خلیق]]، [[پاکستان]] =====
ہر لمحہ قلب و ذہن پہ بارانِ نعت ہے
نکھرا اسی سبب سے گلستانِ نعت ہے
یوں تو ہیں دلنشیں سبھی اصنافِ شاعری
لکین حسین سب سے دبستانِ نعت ہے
روزِ ازل سے آخری دن تک کہوں گا نعت
قائم بفضلِ رب وہی پیمانِ نعت ہے
اعلاں ہوا کہ سورۂ کوثر سا لکھ کے لاؤ
گویا حرم میں پہلا یہ اعلانِ نعت ہے
دونوں جہاں میں بے سروساماں نہیں ہے وہ
حاصل جسے حیات میں سامانِ نعت ہے
اہلِ قلم بہت سے ملیں گے جہان میں
شاعر وہی ہے بس جسے عرفانِ نعت ہے
خرم وہاں سنائیں گے نعتیں حضور کو
میدانِ حشر اصل میں ایوانِ نعت ہے


===== [[خلیل الرحمان]]، [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] =====
===== [[خلیل الرحمان]]، [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: