"ہم کو اپنی طلب سے سوا چایئے ۔ خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: خالد محمود خالد ==== {{نعت}} ==== ہم کو اپنی طلب سے سوا چایئے آپ جیسے ہیں ویسی عطا چ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


شاعر: [[خالد محمود خالد]]
شاعر: [[خالد محمود خالد]]
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====

نسخہ بمطابق 13:36، 1 اگست 2017ء


شاعر: خالد محمود خالد

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہم کو اپنی طلب سے سوا چایئے

آپ جیسے ہیں ویسی عطا چایئے


کیوں کہیں یہ عطا وہ عطا چایئے

آپ کو علم ہے ہم کو کیا چایئے


اک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور

ہر قدم پہ کرم آپ کا چایئے


آستانِ حبیب خدا چایئے

اور کیا ہم کو اس کے سوا چایئے


آپ اپنی غلامی کی دے دیں سند

بس یہی عزت و مرتبہ چایئے