"یا نبی نظر کرم فرمانا اے حسنین کے نانا ۔ اوصاف علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: خاص نعتیں شاعر: اوصاف علی ==== {{نعت}} ==== یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نان...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:


آپ کی آل کا میں نوکر خادم ہوں پُرانا
آپ کی آل کا میں نوکر خادم ہوں پُرانا
=== مزید دیکھیے ===
{{منتخب شاعری }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 2 }}

نسخہ بمطابق 05:32، 5 مئی 2018ء


شاعر: اوصاف علی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نانا

زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلانا


سج گئی ہے میلاد کی محفل کیا ہے خوب نظارہ

کیف ومستی میں ڈوبا ہے دیکھو عالم سارا


ڈھونڈھ رہی ہے آپ کی رحمت بخشش کا بہانا

بے مایہ ہے لیکن دو جگ پر ہے آپکا سایہ


عرشِ مُعلّی بنا محلہ دید کو رب نے بلایا

حشر تلک نہ ہو گا کسی کا ایسا آنا جانا


آپکے کے در کا میں بھکاری آپ ہیں میرے داتا

سارے رشتوں نوتوں سے ہے پیارا اپنا ناتا


آپ تو ہیں آقا ہے جنکو سیکی لاج نبھانا

نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادمِ غوث چلی ہوں


کرتا ہے مجھ پہ ناز زمانہ میں اوصاف علی ہوں

آپ کی آل کا میں نوکر خادم ہوں پُرانا


مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات