"یعقوب آسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
۳۔ ’’پنڈا پیر دھرُوئی جاندے‘‘ (پنجابی شاعری) اپریل ۲۰۱۵ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا
۳۔ ’’پنڈا پیر دھرُوئی جاندے‘‘ (پنجابی شاعری) اپریل ۲۰۱۵ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا
۴۔ ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘( اردو غزلیں) مئی ۵ا۲۰ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا
۴۔ ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘( اردو غزلیں) مئی ۵ا۲۰ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا
===== انٹرنیٹ تصانیف=====
==== انٹرنیٹ تصانیف====
۱۔ فاعلات کا دوسرا ایڈیشن (ترمیم اور اضافے کے ساتھ) بشمول: آسان علمِ قافیہ اور عروض اور چھندا بندی۔
۱۔ فاعلات کا دوسرا ایڈیشن (ترمیم اور اضافے کے ساتھ) بشمول: آسان علمِ قافیہ اور عروض اور چھندا بندی۔
۲۔ ’’آسان عروض کے دس سبق‘‘ شائقینِ عروض کے استفسارات پر مبنی اسباق۔
۲۔ ’’آسان عروض کے دس سبق‘‘ شائقینِ عروض کے استفسارات پر مبنی اسباق۔
سطر 32: سطر 32:
۸۔ ’’اچیاں لمیاں ٹاہلیاں‘‘ نثری تخلیقات پنجابی
۸۔ ’’اچیاں لمیاں ٹاہلیاں‘‘ نثری تخلیقات پنجابی
۹۔ ’’ناراض ہوائیں‘‘ ریڈیو ڈرامے
۹۔ ’’ناراض ہوائیں‘‘ ریڈیو ڈرامے


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

نسخہ بمطابق 06:12، 3 اگست 2018ء

Temp yaqoob Aasi.jpg

آسی تخلص رکھنے والے محمد یعقوب یکم جنوری 1953 کو پیدا ہوئے ۔ بی اے تک رسمی تعلیم حاصل کی اور اپنی نوکری میں ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ، جامعیہ ہندسیہ ٹیکسلا کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے ۔ اردو اور پنجابی کے لکھاری ہیں اور غزل ، نظم، نثر اور ڈراما کی اصناف میں میں تخلیقات پیش کیں ۔

ادبی سرگرمیاں: اکتیس برس کا عرصہ( ۱۹۸۴ء تا ۲۰۱۵ء) مقامی سطح پر سرگرمِ عمل ادبی تنظیموں میں شامل رہا: صدر، جنرل سکریٹری اور سکریٹری نشر و اشاعت، کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں۔ ماہنامہ ’’کاوش‘‘ ٹیکسلا کا مدیر مسؤل بھی رہا۔ پھر قویٰ ویسے نہ رہے، تاہم لکھنے پڑھنے کا عمل دمِ تحریر جاری ہے۔

تصانیف

اولین شائع شدہ کوششیں=

ماہنامہ ’’پنجابی زبان‘‘ لاہور ۱۹۷۲ء ایڈیٹر ڈاکٹر رشید انور۔ اور ... مہینہ وار ’’لہراں‘‘ لاہور ۱۹۷۲ء ایڈیٹر سید اختر حسین اختر۔

مطبوعہ تصانیف =

۱۔ ’’فاعلات‘‘ اردو کے لئے عروض کا نیا نظام (۱۹۹۳ء) دوست ایسوسی ایٹس لاہور ۲۔ ’’مجھے اک نظم کہنی تھی‘‘( اردو نظمیں) مارچ ۲۰۱۵ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا ۳۔ ’’پنڈا پیر دھرُوئی جاندے‘‘ (پنجابی شاعری) اپریل ۲۰۱۵ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا ۴۔ ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘( اردو غزلیں) مئی ۵ا۲۰ء، الف لام میم پبلی کیشنز، ٹیکسلا

انٹرنیٹ تصانیف

۱۔ فاعلات کا دوسرا ایڈیشن (ترمیم اور اضافے کے ساتھ) بشمول: آسان علمِ قافیہ اور عروض اور چھندا بندی۔ ۲۔ ’’آسان عروض کے دس سبق‘‘ شائقینِ عروض کے استفسارات پر مبنی اسباق۔ ۳۔ ’’حرف سفیر‘‘ ہم عصر شعراء کی کتابوں کی تقریظات ۴ ۔ ’’بھلے لوگ‘‘ معاصر ادبی شخصیات ۵۔ ’’زبانِ یارِ من‘‘ فارسی زبان کے مختصر قواعد اوراہلِ قلم کے لئے اہم نکات ۶۔ ’’تھا وہ اک یعقوب آسیؔ ‘‘ سرنوشت ۷۔ ’’خوشبو اور پہیلی‘‘ نثری تخلیقات اردو ۸۔ ’’اچیاں لمیاں ٹاہلیاں‘‘ نثری تخلیقات پنجابی ۹۔ ’’ناراض ہوائیں‘‘ ریڈیو ڈرامے

حمدیہ و نعتیہ شاعری

نعت کائنات پر مضامین


نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659