سانچہ:ٹائیٹل اشعار

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
نعتیہ نگینے

اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب

صبح ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب

ظفر علی خان

ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں

ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے

ریاض مجید

ماہ عرب کے آگے تیری بات کیا بنے

اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ

حفیظ تائب

ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب

ہنوز نام تو گفتن کمال بے ادبی است

جامی