آنکھ ہجرِ شہِ دیںؐ میں روتی رہے، نعت ہوتی رہے - شاہد الرحمان
شاعر : شاہد الرحمان
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 42
* اس کلام نے کیٹگری 3 میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آنکھ ہجرِ شہِ دیں میں روتی رہے ، نعت ہوتی رہے یونہی اشکوں کی مالا پروتی رہے ، نعت ہوتی رہے
بیج اُن کی اطاعت کے بوتی رہے ، نعت ہوتی رہے
خاک میں جھلملاتا یہ موتی رہے ، نعت ہوتی رہے
بحرِ عشقِ نبیؐ میں ڈبوتی رہے ، نعت ہوتی رہے
اُن کی قربت کی خوشبو سموتی رہے ، نعت ہوتی رہے
مجھ کو رحمت کی بارش بھگوتی رہے ، نعت ہوتی رہے
نعت ہوتی رہے ، نعت ہوتی رہے ، نعت ہوتی رہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |