"ناہید شاہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} ناہید شاہد ، 17 فروری 2017 کو وفات فرما گئے === پنجابی {{ نعت }} === انھے سورج دا متھا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}


[[ناہید شاہد]] ، [[17 فروری ]] [[2017]] کو وفات فرما گئے
[[ملف:Naheed Shahid.jpg|link=ناہید شاہد]]


=== پنجابی {{ نعت }} ===
ناہید شاہد [[یکم مارچ]] [[1957]]ء کو پیدا ہوئے۔اُنہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے باقاعدہ طالب علم کے طور پر پہلے پنجابی اور پھر پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے اُردو زبان و ادب میں ایم اے کیا۔ [[1982]] ء میں ریڈیو پاکستان میں پروڈیوسر کے طورپر عملی زندگی کا آغاز کیا، لیکن فطری میلان چونکہ پڑھنے لکھنے اور کھوج لگانے کی طرف زیادہ تھا ،اس لئے [[30 اپریل ]] [[1987]]ء کو براڈ کاسٹنگ کے شعبے کو خدا حافظ کہا او ر پنجابی زبان و ادب کے اُستاد بن کر گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ میں درس و تدریس میں مصروف ہو گئے۔ وہاں سے[[1993]]ءایف سی کالج لاہور تبادلہ ہوا۔ [[2003]]ءمیں ڈیپوٹیشن پر پنجاب یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر مقرر ہوئے۔ [[11 جون ]]  [[2010]]ء کو ایسوسی ایٹ پروفیسر اور [[27 مارچ]] [[ 2015]] ءمیں پروفیسر پنجابی کے منصب پر فائز ہوئے۔ [[1996]] ء میں پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا۔


انھے سورج دا متھا لشکایا توں
=== ادبی مصروفیات ===


دھرتی دے ہر ذرے نوں چمکایا توں
وہ رائٹر زگلڈ کے رکن اور حلقہٴ ارباب ذوق کے سیکریٹری رہے۔ بہترین پروگرام پروڈیوسر ریڈیو پاکستان، مصور انٹرنیشنل اور خواجہ غلام فرید ادبی ایوارد حاصل کئے۔ بارہ ریسرچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کرایا اور ایک کتاب اور معتبر علمی و تحقیقی مجلات و رسائل میں پچاس سے زیادہ مقالات شائع کئے۔ غرض ساری زندگی بھر پور لگن سے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھائیں


===اردو  نعتیہ شاعری ===


سانوں ساڈے ماخذ دا توں دتا تھو
* [[ طلب سے پہلے میرا کاسہ بھر دیتا ہے ۔ ناہید شاہد |  طلب سے پہلے میرا کاسہ بھر دیتا ہے ]]


سانوں سچے رب دا روپ دکھایا توں
=== پنجابی نعتیہ شاعری  ===


* [[ انھے سورج دا متھا لشکایا توں ۔ ناہید شاہد |  انھے سورج دا متھا لشکایا توں ]]


سورج بن کے اگیا بنجر دھرتی چوں
=== وفات ===
 
انہیرے دے دیواں نوں مار مکایا توں
 
 
تیرے بارے کیہ لکھیے تے کیہ چھڈیے
 
امن تے پیار دا اول آخر سایہ توں


[[ناہید شاہد]] ، [[17 فروری ]] [[2017]] کو وفات فرما گئے





حالیہ نسخہ بمطابق 15:03، 28 جنوری 2018ء


ناہید شاہد یکم مارچ 1957ء کو پیدا ہوئے۔اُنہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے باقاعدہ طالب علم کے طور پر پہلے پنجابی اور پھر پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے اُردو زبان و ادب میں ایم اے کیا۔ 1982 ء میں ریڈیو پاکستان میں پروڈیوسر کے طورپر عملی زندگی کا آغاز کیا، لیکن فطری میلان چونکہ پڑھنے لکھنے اور کھوج لگانے کی طرف زیادہ تھا ،اس لئے 30 اپریل 1987ء کو براڈ کاسٹنگ کے شعبے کو خدا حافظ کہا او ر پنجابی زبان و ادب کے اُستاد بن کر گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ میں درس و تدریس میں مصروف ہو گئے۔ وہاں سے1993ءایف سی کالج لاہور تبادلہ ہوا۔ 2003ءمیں ڈیپوٹیشن پر پنجاب یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر مقرر ہوئے۔ 11 جون 2010ء کو ایسوسی ایٹ پروفیسر اور 27 مارچ 2015 ءمیں پروفیسر پنجابی کے منصب پر فائز ہوئے۔ 1996 ء میں پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا۔

ادبی مصروفیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ رائٹر زگلڈ کے رکن اور حلقہٴ ارباب ذوق کے سیکریٹری رہے۔ بہترین پروگرام پروڈیوسر ریڈیو پاکستان، مصور انٹرنیشنل اور خواجہ غلام فرید ادبی ایوارد حاصل کئے۔ بارہ ریسرچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کرایا اور ایک کتاب اور معتبر علمی و تحقیقی مجلات و رسائل میں پچاس سے زیادہ مقالات شائع کئے۔ غرض ساری زندگی بھر پور لگن سے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھائیں

اردو نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پنجابی نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ناہید شاہد ، 17 فروری 2017 کو وفات فرما گئے