اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا ۔ خرم خلیق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر: خرم خلیق
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 51
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا جینا سکھا رہا ہے قرینہ حضورؐ کا
ہر کہکشاں فلک پہ تھی زینہ حضورؐ کا
آنکھوں میں تیرتا ہے سفینہ حضورؐ کا
پہنچا پیام سینہ بہ سینہ حضورؐ کا
خشکی میں بھی چلے گا سفینہ حضورؐ کا
آنکھیں جو دیکھ آئیں مدینہ حضورؐ کا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |