زمرہ:شعراء
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
وہ تمام شعرا جن کا حمد، نعت، سلام، مرثیے ، منقبت ِ اہل بیت و صحابہ کا کوئی ایک شعر بھی مل گیا ۔ "نعت کائنات " کی اس فہرست میں جگہ پا سکتے ہیں۔ کثرت سے نعتیہ اشعار کہنے شعراء کو نعت گو شعراء کی فہرست میں علیحدہ بھی کیا گیا ہے ۔
- اس فہرست کو آسان رکھنے کے لیے شعراء کے ناموں کے ساتھ سابقوں یعنی حضرت، سید، چوہدری، مولانا، ڈاکٹر وغیرہ سے اجتناب کیا گیا تاکہ حروف تہجی کے اعتبار سے قارئین کو نام تلاش کرنے میں مشکل نہ ہو ۔ درج ذیل نام استشناء میں ہیں
علامہ اقبال | حافظ پیلی بھیتی | مرزا دبیر
- اس لسٹ میں شعراء کے مشہور نام استعمال کیے گے ہیں۔ ہیں مثلا طارق سلطان پوری کا مکمل نام عبد القیوم طارق سلطانپوری لکھا جاتا ہے ۔ لیکن "نعت کائنات" پر آپ کا صفحہ طارق سلطان پوری کے نام سے بنایا گیا ہے
- نام کی ابتدا میں "محمد" ہونا باعث خیر و برکت ہے ۔ لیکن روز مرہ زندگی میں یہ کچھ لوگوں کے نام کا جزو ِ لازم ہو جاتا ہے جیسے محمد علی ظہوری اور کچھ شعراء نام کے اس حصے کے بغیر شہرت پاتے ہیں جیسے اعظم چشتی ۔ تو "محمد" صرف انہی شعراء کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ جن کا نام "محمد" کے ساتھ ہی مشہور ہے ۔
- اگر ایک نام کے دو شعراء ہوں یا نام بہت سامنے کا ہو تو ان کے ساتھ شہر کا نام بھی لگا دیا گیا ہے تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو۔
زمرہ «شعراء» میں صفحات
اس زمرہ کے کل 719 صفحات میں سے 200 صفحات درج ذیل ہیں۔
(پچھلا صفحہ) (اگلا صفحہ)آ
ا
- ابرار سالک
- ابرار نیر
- ابراہیم حسان
- ابراہیم دہلوی
- ابن صفی
- ابن نشاطی
- ابو الحسن خاور
- ابو الخیر کشفی
- ابو طالب
- ابوالامتیاز مسلم
- ابوالمجاہد زاہد
- ابوسفیان بن حارث
- اثر زبیری لکھنوی
- اثر صدیقی
- اثر صہبائی
- اجمل سراج
- اجمل سلطانپوری
- اجمل نیازی
- احسان اکبر
- احسان دانش
- احسان قادری
- احسان محسن
- احسن زیدی
- احمد جاوید
- احمد جلیل
- احمد جنیدی
- احمد جہانگیر
- احمد رضا خان بریلوی
- احمد رضا قادری، شاہدرہ
- احمد صغیر صدیقی
- احمد ظفر
- احمد علی حاکم
- احمد علی خیال
- احمد فراز
- احمد محمود الزمان
- احمد مسعود قریشی
- احمد منیب
- احمد ندیم قاسمی
- احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری
- احمد نواز
- احمد وصال
- احمد گجراتی
- اختر الحامدی
- اختر الحامدی الرضوی
- اختر حسین جعفری
- اختر حسین ڈار
- اختر سہیل
- اختر شمار
- اختر شیرانی
- اختر کچھوچھوی
- اخترلکھنوی
- ادا جعفری
- ارسلان احمد ارسل
- ارسلان ارشد
- ارشد شاہین
- ارشد محمود ناشاد
- اسامہ امیر
- اسحق انصاری
- اسحق مقصد
- اسد اللہ خان غالب
- اسد ثنائی
- اسد ملتانی
- اسد نقوی
- اسعد بستوی
- اسعد شاہجہاں پوری
- اسلم الہ آبادی
- اسیر برہانپوری
- اشتیاق بھاگل پوری
- اشتیاق میر
- اشرف بیابانی
- اشرف یوسفی
- اشفاق احمد غوری
- اشفاق انجم
- اشفاق شاہین
- اصغر سودائی
- اصغر علی بلوچ
- اصغر گونڈوی
- اظہار احمد گلزار
- اظہر عنایتی
- اظہر فراغ
- اعجاز رحمانی
- اعجاز سہروردی
- اعجاز شاکر
- افتخار الحق
- افتخار الحق ارقم
- افتخار عارف
- افسر امروہوی
- افضل الہ آبادی
- افضل شیر
- افضل فقیر
- اقبال ارشد
- اقبال اشہر
- اقبال حیدر
- اقبال عظیم
- اقبال نجمی
- اقبال کوثر
- الطاف احسانی
- الطاف حسین حالی
- الطاف ضیاء
- الطاف ضیاء ۔ وڈیوز
- الطاف پرواز
- الیاس عطار قادری
- امجد اسلام امجد
- امداد اللہ مہاجر مکی
- امواج الساحل
- امید فاضلی
- امیر خاں امیر قریشی
- امیر خسرو
- امیر مینائی
- امین ایاغی
- انجم بارہ بنکوی
- انجم رومانی
- انجم نیازی
- انس نبیل
- انصار الٰہ آبادی
- انور جمال
- انور صابری
- انور مسعود
- انورمحمود خالد
- اوصاف علی
- اکبر شاہ وارثی
- اکرام اللہ اعظم
- اکرم رضا
- اکرم علی اختر
- اکرم کلیم
- اکرم کنجاہی
- ایاز صدیقی