"سر ِ میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ۔ منور بدایونی" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: منور بدایونی === {{نعت }} === سرِ میدانِ محشر جب مری فردِ عمل نکلی تو سب سے پہلے ا...)
 
(مزید دیکھیے)
 
لکیر 36: لکیر 36:
 
=== مزید دیکھیے ===
 
=== مزید دیکھیے ===
  
[[ نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی | جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا ]] |  [[صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ۔ منور بدایونی | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ]] | [[نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی ]] |  [[اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے ۔ منور بدایونی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے]] | [[سر ِ میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ۔ منور بدایونی | سر میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ۔ منور بدایونی ]]
+
[[ نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی | جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا ]] |  [[صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ۔ منور بدایونی | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ]] | [[نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی ]] |  [[اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے ۔ منور بدایونی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے]] | [[سر ِ میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ۔ منور بدایونی | سر میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ]]

حالیہ نظرثانی بمطابق 09:37, 24 جون 2017

شاعر: منور بدایونی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]

سرِ میدانِ محشر جب مری فردِ عمل نکلی

تو سب سے پہلے اس میں نعتِ حضرت کی غزل نکلی


طبیعت ان کے دیوانوں کی اب کچھ کچھ سنبھل نکلی

ہوائے دشتِ طیبہ گلشنِ جنت میں چل نکلی


بڑا دعوٰی تھا خورشیدِ قیامت کو حرارت کا

ترے ابرِ کرم کو دیکھ کر رنگت بدل نکلی


لپٹ کر رہ گئے مجرم ترے دامانِ رحمت میں

قیامت میں قیامت کی ہوا جب تیز چل نکلی


منور کردیا داغِ جگر نے ذرے ذرے کو

مرے جاتے ہی میری قبر میں اک شمع جل نکلی


منوؔر کام آئی حشر میں نعتِ شہِ والا

بہت دل کش، بہت روشن، مری فردِ عمل نکلی

مزید دیکھیے[ترمیم]

جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے | سر میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی