نجم الاصغر شاہیا

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Najam ul Asghar Shahia.jpg

نجم الاصغر شاہیا کا اصل نام غلام اصغر شاہیا تھا۔ یکم جون 1944ء کو ملتان میں پیدا ہوئے ۔جھنگ سے میٹرک کیا ، بی اے کے بعد ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ میں ڈپلومہ کیا ۔ 1971میں فوج کے شعبہ ای ایم ای سے وابستہ ہوئے ۔ دوران ملازمت کھاریاں میں بہت سا وقت گزارا ۔ سعودی عرب میں بھی ڈیپوٹیشن پر تعینات رہے ۔ شاہیا صاحب کے دو شعری مجموعے ” دوزخ میں پہلی بارش “ ( 2005)اور” نیند میں چلتی ہوا“ ( 2008) شائع ہوئے ۔ 20 فروری 2010ء کو ملتان میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ نجم الاصغر شاہیا کی کلیات ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی ۔ [1]


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. نجم الاصغر شاہیا کا یہ مختصر تعارف اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کی ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے