الفاظ کے استعمال میں عدم احتیاط

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search



مثالیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سنگسار کا غلط استعمال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیا لاؤگے طائف کا کوئی ایسا مسافر؟

جو ان کی طرح راہ میں ’’سنگسار‘‘ ہوا ہو!

یہ لفظ نہایت قابل اعتراض ہے کیوں کہ ’’سنگ باری‘‘ اور ’’سنگساری‘‘ میں بڑا فرق ہے۔ موخر الذکر پتھر مار مار کر ہلاک کردینے کو کہتے ہیں جو شریعت میں بدکاری کی سزا ہے۔ <ref> شفیق ، محمدسہیل، ڈاکٹر، ’’نعت نامے بنام صبیح رحمانی‘‘،محولہ بالا،ص۲۴۷ </ref>

= بدنصیب کا غلط استعمال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حاضری روضئہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد "بد نصیب کا لفط استعمال کرنا بھی سوئے ادب ہے ۔

کیا خوش نصیب تھے کہ ترے در پہ آگئے

کیا بدنصیب ہیں کہ چلے ہیں یہاں سے ہم<ref> شفیق ، محمدسہیل، ڈاکٹر، ’’نعت نامے بنام صبیح رحمانی‘‘،محولہ بالا،ص۴۰۵ </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابتذال | اتصال | اثقال | اخلال | املاکی اغلاط | بدفضائی | بے معنی | تثلیم | تذکرو تانیث کی اغلاط | ترکیب کے ساتھ اعلان نون | تعقیب | تعقید | تقدیم و تاخیر | تکرار | تطویل | تکلف | تلفظ کی اغلاط | تنافر حروف | تنافر کلمات | توارد | توالی اضافت | حشو | دولخت | ذم کا پہلو | سرقہ | سست بندش | سوءادب | شتر گربہ | ضعف تالیف | ضعف خاتمہ | ضعف نظم | ضلع جگت کی بے لطفی | نا موزونیت | شکست ناروا | عیوب ردیف | عیوب قوافی | غرابت لفظی | غلط العام | غلط العوام | غیر شاعرانہ الفاظ کا استعمال | فارسی الفاظ کے آخر کی ہ | فارسیت | کراہیت سمع | کہ اور نہ کا صیحح تلفظ | حصر | تو سے پہلے 'جو کا استعمال | الفاظ کے استعمال میں عدم احتیاط | مبالغہ | متروکات | محاورہ روز مرہ کی اغلاط | مخالفت لغت | مقدرات | منع صرف | منع نحو | واحد جمع کی اغلاط وغیرہ |

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]