خاورنامہ ۔ ابن حسان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

خاورنامہ ایک طویل رزمیہ مثنوی ہے،جو بائیس ہزار اکسٹھ اشعار پر مشتمل ہے۔ ۱۶؎ اس میں حضرت علیؓ کی معرکہ آرائیوں کے محیر العقول واقعات بیان کیے گئے ہیں،جو سراسر فرضی ہیں۔ مثنوی کے افتتاحی ابواب روایتاً حمد و مناجات اور نعت کے لئے مختص ہیں۔

کمال خان رستمی جو عادل شاہی دربار سے وابستہ تھے نے ملکہ خدیجہ سلطان شہربانو کی فرمائش پر ابن حسان کی مثنوی ’’ خاور نامہ ‘‘ کا فارسی سے دکنی میں ترجمہ کیا۔