خلق عظیم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Zafar Janakpuri.jpg


ظفر جنک پوری کا ایک نعتیہ مجموعہ "خلق عظیم" پہلی مرتبہ 2002 میں شائع ہوا تھا. پھر کچھ اضافوں کے ساتھ 2007 میں شائع ہوا تھا. اس مجموعے پر متعدد مشاہیر نے اپنے گراں قدر تاثرات تحریر کیے تھے، جن میں مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی، مولانا سید محمد انظر شاہ کشمیری، مولانا شاہ قمر الزماں الہ آبادی، مولانا سید محمد ولی رحمانی، مولانا اسرار الحق قاسمی، مولانا ریاست علی بجنوری، مولانا محمد غلام وستانوی، مفتی سعید احمد پالن پوری، مولانا محمد عبداللہ طارق دہلوی، ڈاکٹر کلیم احمد عاجز، پروفیسر اختر الواسع، قاضی ابرار کرت پوری اور ڈاکٹر احمد محفوظ خاص طور پر قابل ذکر ہیں.

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات