راحت فتح علی خان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Naat Kainaat Rahat Fateh Ali Khan.jpg


1974 میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے راحت فتح علی خان ، پاکستان کے مشہور قوال نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں ۔ ان کا گھرانہ قوالی میں شہرت رکھتا ہے اور راحت فتح علی خان نے بھی آغاز قوالی سے کیا اور پھر غزل، گیت ، حمد، نعت جیسی اصناف کی طرف رجوع کیا ۔ 9 سال کی عمر میں اپنے دادا کی وفات پر پہلی پرفارمنس دی ۔

اپنی آواز، فن اور شخصیت کی وجہ سے راحت فتح علی خان پاکستان ، بھارت اور دیگر تمام ایسے علاقے جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے یکساں مشہور ہیں ۔

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2014 نوبل انعام کی تقریب میں پرفارم کرنے والے پہلے پاکستانی

2016 23 مارچ کو یو این او میں پہلی بار پاکستان کا دن منایا گیا جس میں راحت فتح علی خان نے پرفارم کیا ۔

پاکستان و بھارت میں گلوکاری کے بے شمار ایوارڈ

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

راحت فتح علی خان کی حمد اور نعتیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سانچہ:باکس گلوکار

نئے صفحات

سانچہ:زمرہ 2 سانچہ:زمرہ 1