رحمت داور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم ۔ غلام شبیر بخاری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: غلام شبیر بخاری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رحمتِ داور، سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم

خلق کے یاور، خلقِ مجسم صلی اللہ علیہ وسلم


بحرِ ہدایت کانِ سخاوت، گنج سعادت، مہرِ رسالت

رہبرِ اعظم، مَرسَلِ خاتم صلی اللہ علیہ وسلم