ساگر ترپاٹھی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ایودھیا کے مندر رام لعل ویناس کے پنڈٹ ساگر ترپاٹھی ’’ وشوا براہمن پریشد‘‘ کے صدر ہیں اور ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں ان کی وجہ شہرت پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں مداح سرائی ہے ۔ وہ حمد و نعت لکھتے اور مشاعروں میں پڑھتے ہیں۔پنڈت رام ساگر مشاعروں میں اپنے کلام کا آغاز حمد سے کر کے نعتیہ اشعار پیش کرتے ہیں۔ وہ اس بات کے قائل ہیں کہ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم عالمگیر شخصیت تھے جنہوں نے انسانیت کو محبت اور شفقت کا درس دیا اور خواتین کو عزت و تکریم سے نوازا۔ ایسی ہمہ جہت شخصیت کو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص کردینا انصاف نہیں، وہ پوری دنیا کے لیے رحمت ہیں جس کے سائے تلے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ۔ <ref> https://roznama92news.com/%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%EF%B7%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%D8%AA </ref>


نعتیہ مجموعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سائبان ِ رحمت


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]