شفیع اکاڑوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"شہریار قدوسی " سعید ہاشمی پر گفتگو فرماتے ہوئے 1960 کی دہائی پر لکھتے ہیں

" یہ وہ دور تھا جب خطیب پاکستان علامہ محمد شفیع اکاڑوی رحمتہ اللہ علیہ نے نعت ِ سرورِ کونین کے ذریعے عوام الناس کے قلوب میں عشق ِ رسالت کا جذبہ بیدار کرنے کا عزم کر رکھا تھا ۔ ا ور اس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی میں فروغ ی نعت کا اولین سہرا عاشق رسول ، خطیب پاکستان کے سر ہے جن کا مرتب کردہ نعتیہ کلام "نغمہ حبیب" کے نام سے اس دور میں چار آنے میں مل جایا کرتا تھا <مجلہ سعید ہاشمی جوبلی نمبر، ص 88 </REF> "