مہملہ

نعت کائنات سے
(صنعت مہملہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


اس صنعت کو کہتے ہیں جس میں شاعر اپنے کلام میں بغیرنقطے والے الفاظ کا استعمال کرے ۔ عموما اس غیر منقوط شاعری بھی کہتے ہیں ۔


دلا ہو ہم کو ماہِ دوسرا کا

کہ ہردم ورد ہو صلِ علیٰ کا

محمد(ﷺ) سرورِ آدم و عالم

محمد(ﷺ) مالک و حاکم ہدا کا

محمد(ﷺ ) کو کہو مصدرِ عالم

حوالہ کہہ دو لولاک لما کا

رسول اللہ ہمارا ہوگا مالک

کہ مالک ہوگا وہ علَم و لِوا کا

کرو ہر دم محامد مرسلِ احمد

کرو حاصل ولا اہلِ ہدا کا

دلا دو ماوا احمد اس [[ عطاؔ کو

صلہ اس حمد کا مدعا عطا کا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صنعت اتصال تربیعی | صنعت استعارہ | | صنعت اشتقاق | صنعت اقتباس | صنعت ایہام | صنعت تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت تحتانیہ | صنعت ترجیح ہند | صنعت ترصیع | صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ |صنعت تشطیر | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | صنعت تلمیع | صنعت حسن طلب | صنعتِ حُسن التعلیل | صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق |صنعت طباق | صنعت غزل الشفتین | صنعت لف و نشر | صنعت مبالغہ | صنعت متضاد | صنعت مراعات النظیر | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد | صنعت مسمط | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |صنعت مہملہ سانچہ:ٹکر1

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png