طیبہ دی مہکار

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

20231126 221628.jpg

کتاب : طیبہ دی مہکار

شاعر: ڈاکٹر حفیظ احمد

پبلشر: طیبہ پبلیکیشنز ممتاز کالونی جی ٹی روڈ عقب جناح پارک گوجرانوالہ 03016208284

صفحات : 128

ہدیہ: دعائے خیر

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

طیبہ دی مہکار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ کتاب پنجابی ادب کی معروف صنف "ماہیئے" پر مشتمل ہے جس میں 4 ابتدائیہ، 20 حمدیہ اور 506 نعتیہ ماہیئے شامل ہیں جبکہ پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم، ڈاکٹر مشرف حسین انجم، ڈاکٹر احسان اللہ طاہر، امجد شریف اور ریاست علی مجددی کی آراء و مضامین بھی اس کتاب کا حصہ ہیں اس کے علاوہ کتاب کے تخلیق کار ڈاکٹر حفیظ احمد نے "اپنی گل" کے تحت نہ صرف اس کتاب کے محرکات کا ذکر کیا ہے بلکہ اپنے اب تک کے ادبی سفر اور تصانیف کی فہرست بھی مہیا کر دی ہے

منتخب ماہیئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رُکھ ٹور وکھائے نیں

ٹُٹے ہوئے دل آقا

واہ جوڑ وکھائے نیں


کَپ سوہنا کچدا اے

در سوہنے آقاﷺ دا

اکھیاں نوں جچدا اے


بارش پئی آندی اے

خشبو نعتاں دی

دل نوں مہکاندی اے