فضل الرحمن انصاری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

فضل الرحمن انصاری شہر ممبئی کے بہت ہی پیارے ادب دوست انسان ہیں جو شہر ممبئی اور بجنور میں پابندی کے ساتھ ادبی نشستوں و مشاعروں کا اہتمام کرتے رہتے ہیں علاوہ ازیں آپ ملی فلاحی کاموں میں بھی ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں آپ بجنور ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ہیں اور اس وقت ممبئ بھارت میں رہائش پذیر ہیں