قوسین

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : فیض شیخ


قوسین( ) (Brackets) : میں جملہ معترضہ لکھے جاتے ہیں یعنی ایسے جملے جن کا اصل عبارت سے تعلق نہ ہو بلکہ حوالے کے طور پر اس کا ذکر آجائے ۔ مثالیں :


  • احمد رضا بریلوی ( جو ایک عالم دین بھی تھی ) نے اپنی نعت گوئی سے برصغیر کی نعت گوئی پر واضح اثرات ڈالے
  • وزیر خان( میرے بچپن کے دوست تھے) آج کل کمشنر لگے ہوئے ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]